پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا 2019
Jump to navigation
Jump to search
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا 2019 میں پانچ ایک روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔ یہ مقابلے یو اے ای میں ہوں گے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم انڈیا کا دورہ کرنے کے بعد یہ دورہ کرے گی۔ اس ایک روزہ سیریز سے دونوں ٹیموں کی کرکٹ عالمی کپ 2019ء کی تیاری بھی ہو گی۔
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا 2019 | |||||
پاکستان | آسٹریلیا | ||||
تاریخ | 22 – 31 مارچ 2019 | ||||
کپتان | شعیب ملک | ایرن فنچ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | آسٹریلیا 5-میچوں کا دور 5–0 سے جیت گیا۔ | ||||
زیادہ دوڑیں | حارث سہیل (291 رنز) | ایرن فنچ (451 رنز) | |||
زیادہ ووکٹیں | عثمان خان شنواری (5 وکٹیں) | نیتھن کولٹر نیل (7 وکٹیں) | |||
بہترین کھلاڑی | ایرن فنچ (451 رنز) |
اسکواڈ[ترمیم]
ODIs | |
---|---|
![]() |
![]() |
ODI series[ترمیم]
1st ODI[ترمیم]
بمقابلہ
|
||
2nd ODI[ترمیم]
بمقابلہ
|
||
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- محمد حسنین (کرکٹر) نے اپنے ایک روزہ کیرئر کا آغاز کیا۔
- یہ
آسٹریلیا اور
پاکستان کے درمیان سوواں (100th) ایک روزہ میچ تھا۔
3rd ODI[ترمیم]
بمقابلہ
|
||
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شروع میں ہلکی بارش کی وجہ سے میچ 15 منٹ کی تاخیر کا شکار ہوا۔
4th ODI[ترمیم]
بمقابلہ
|
||
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- عابد علی اور سعد علی (پاکستان) دونوں نے اپنا پہلا بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ میچ کھیلا۔
- عابد علی پاکستان کے تیسرے اور دنیا کے پندرھویں بلے باز تھے جنھوں نے ایک روزہ ڈیبیو میں سنچری اسکور کی۔
5th ODI[ترمیم]
بمقابلہ
|
||
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Pakistan squad for Australia ODIs announced". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2019.
- ↑ "Smith, Warner, Starc not in squad for ODIs against Pakistan". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2019.
بیرونی روابط[ترمیم]
|