پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2014ء
ظاہری ہیئت
| پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2014ء | |||||
| تاریخ | 21 اگست – 5 ستمبر | ||||
| کپتان | میگ لیننگ | ثناء میر | |||
| ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
| نتیجہ | آسٹریلیا 4 میچوں کی سیریز 4–0 سے جیت گیا | ||||
| زیادہ اسکور | نکول بولٹن (282) | بسمہ معروف (240) | |||
| زیادہ وکٹیں | جیس جونیسن (10) | ثناء میر (8) | |||
| بہترین کھلاڑی | نکول بولٹن (آسٹریلیا) | ||||
| ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
| نتیجہ | آسٹریلیا 4 میچوں کی سیریز 4–0 سے جیت گيا | ||||
| زیادہ اسکور | ایلیس ولانی (181) | نین عابدی (90) | |||
| زیادہ وکٹیں | ایرن اوسبورن (7) | اسماویہ اقبال (3) ثانیہ خان (3) | |||
| بہترین کھلاڑی | ایلیس ولانی (آسٹریلیا) | ||||
پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے سیزن 2014ء میں آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ یہ دورہ 5 ایک روزہ بین الاقوامی اور 3 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کی سیریز پر مشتمل تھا۔ پانچ میں سے پہلے تین ون ڈے جاری 2014-16ء آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ تھے۔ آسٹریلیا نے دونوں سیریز 5-0 اور 3-0 سے جیتیں۔
دستے
[ترمیم]| ایک روزہ بین الاقوامی | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ||
|---|---|---|---|
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب |
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ماہم طارق اور سدرہ نواز (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ پوائنٹس: آسٹریلیا 2, پاکستان 0
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب |
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ کی اصل طے شدہ تاریخ (22-اگست) بارش کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی، اسے ریزرو ڈے (23-اگست) میں منتقل کیا گیا)۔
- ریزرو ڈے پر بارش کے باعث کھیل کا آغاز تاخیر کا شکار، میچ 25 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
- عالیہ ریاض (پاکستان) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ پوائنٹس: آسٹریلیا 2, پاکستان 0
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب |
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- کرسٹن بیمز (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ پوائنٹس: آسٹریلیا 2, پاکستان 0
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم] 30 اگست 2014ء سکور کارڈ |
ب |
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- عالیہ ریاض اور سدرہ نواز (پاکستان) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم]تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم] 3 ستمبر 2014ء سکور کارڈ |
ب |
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- کرسٹن بیمز (آسٹریلیا) اور ماہم طارق (پاکستان) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

