پاکستان سپر لیگ 2017ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2017ء
Pakistan Super League.png
پاکستان سپر لیگ لوگو
تاریخ 9 فروری – 5 مارچ 2017
منتظم پاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرز ٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرز راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آفس
میزبان  متحدہ عرب امارات
 پاکستان
شریک ٹیمیں 5
کل مقابلے 24
باضابطہ ویب سائٹ psl-t20.com
2016ء
2018ء

افتتاحی تقریب[ترمیم]

لیگ کی افتتاحی تقریب دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی میں 9 فروری 2017 کو منعقد ہوئی۔ جس کی میزبانی اداکار فہد مصطفٰی نے کی۔ 2016ء لیگ کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ نے میدان میں روایتی شلوار قمیص میں مارچ کیا۔ کستانی ثقافتی پرفارمنس میں ڈھولچیوں نے براہ راست شان دار مظاہر کیا، جمیکن پاپ سٹار اور گلوکار شگے، پھر پاکستانی گلوکاروں شہزاد روے اور علی ظفر لیگ کے ترانوں بالترتیب "بھلے بھلے" اور "اب کھیل جمے گا" پر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 26،000 ہجوم نے میدان میں رنگا رنگ تقریب میں شرکت کی۔ تقریب آتشبازی کے ساتھ ختم ہوئی۔۔[1]

کھلاڑی[ترمیم]

اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی لاہور قلندرز کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
valign=top|

ٹیمیں[ترمیم]

2017ہ کی لیگ میں وہی پانچ ٹیمیں شامل ہیں جو پاکستان سپر لیگ 2016ء میں شریک ہوئیں:

میدان[ترمیم]

گروپ مرحلوں کے تمام مقابلے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم اور شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، متحدہ عرب امارات میں ہوں گے ۔

Flag of متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات Flag of پاکستان پاکستان
دبئی شارجہ لاہور
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم قذافی اسٹیڈیم
گنجائش: 25,000 گنجائش: 27,000 گنجائش: 27,000
Dubai Sports City Pak vs Aussies.jpg SharjahCricket.JPG Gaddafi stadium lahore.jpg

تفصیلات[ترمیم]

پاکستان سوپر لیگ 2017ء کے شیڈول کا اعلان 2 نومبر 2016 کو کیا گیا۔[2] اس کے مطابق گروپ مرحلے میں کل 20 مقابلے ہوں گے جو 18 دنوں میں 9 فروری 2017ء سے شروع ہوں گے۔، جس میں ہر ٹیم دوسری ٹیم سے دو دو بار کھیلے گی۔ ان میں پھر 4 ٹیمیں لپے آف مرحلے کے لیے چنی جائیں گی۔ اور فائنل 5 مارچ 2017ء کو ہو گا۔[3][4]

تمام اوقات کار پاکستانی معیاری وقت (UTC+5) کے مطابق ہیں۔

9 فروری
22:50 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
190/9 (20 اوور
بمقابلہ
کامران اکمل 88 (48)
شین واٹسن 4/44 (4 اوور
Brad Haddin 73 (39)
Chris Jordan 1/30 (3.2 اوور
اسلام آباد 7 وکٹوں سے جیتے (D/L method)
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: احسن رضا (پاک) اور Shozab Raza (پاک)
مرد میدان: Brad Haddin (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔
  • Rain stopped play during اسلام آباد یونائیٹڈ innings اور reduced Islamabad's target to 173 from 18 overs.

10 فروری
16:30
اسکور کارڈ
بمقابلہ
لاہور قلندرز
128 (18.4 اوور
Rilee Rossouw 60 (47)
محمد عرفان 3/26 (4 اوور
Jason Roy 27 (14)
حسن خان 2/10 (2.4 اوور
کوئٹہ 8 دوڑوں سے جیتے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Rashid Riaz (پاک) اور Shozab Raza (پاک)
مرد میدان: حسن خان (کوئٹہ گلیڈئیٹر)
  • لاہور قلندرز ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
  • محمد عرفان (لاہور قلندرز) اور حسن خان (کوئٹہ گلیڈئیٹر) both made their T20 debuts.

10 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
118/7 (20 اوور
بمقابلہ
پشاور زلمی
119/3 (18.3 اوور
شعیب ملک 44 (36)
محمد حفیظ 2/7 (3 اوور
Eoin Morgan 80* (57)
عماد وسیم 1/13 (3 اوور
پشاور 7 وکٹوں سے جیتے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Ahmed Shahab (پاک) اور احسن رضا (پاک)
مرد میدان: Eoin Morgan (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
  • Abrar Ahmed (کراچی کنگز) made his T20 debut.

11 فروری
16:30
اسکور کارڈ
بمقابلہ
لاہور قلندرز
160/4 (18.2 اوور
مصباح الحق 61* (36)
Grant Elliott 4/23 (3 اوور
Jason Roy 60* (51)
رومان رئیس 1/19 (3.2 اوور
لاہور 6 ووکٹوں سے جیتے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Asif Yaqoob (پاک) اور Shozab Raza (پاک)
مرد میدان: Jason Roy (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔

11 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
159/8 (20 اوور
بمقابلہ
Rilee Rossouw 76*(53)
Sohail Khan 3/23 (4 اوور
کوئٹہ 7 ووکٹوں سے جیتے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Rashid Riaz (پاک)
مرد میدان: Rilee Rossouw (کوئٹہ گلیڈئیٹر)
  • کوئٹہ گلیڈئیٹر ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔

12 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
59 (10.2 اوور
بمقابلہ
پشاور زلمی
60/7 (17 اوور
Fakhar Zaman 33 (19)
Hasan Ali 3/23 (3 اوور
Eoin Morgan 23 (26)
یاسر شاہ 4/7 (4 اوور
پشاور 3 وکٹوں سے جیتے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Richard Illingworth (انگلینڈ)
مرد میدان: یاسر شاہ (لاہور قلندرز)
  • پشاور زلمی ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
  • لاہور قلندرز recorded the lowest T20 score in PSL.[5]

15 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ
اسد شفیق 45 (42)
شین واٹسن 2/22 (3 اوور
Sam Billings 78* (50)
Mohammad Nawaz 2/18 (4 اوور
اسلام آباد 5 وکٹوں سے جیتے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Richard Illingworth (انگلینڈ)
مرد میدان: Sam Billings (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔

16 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
179/8 (20 اوور
بمقابلہ
کراچی کنگز
172/8 (20 اوور
Fakhar Zaman 56 (36)
محمد عامر 2/30 (4 اوور
لاہور 7 وکٹوں سے جیتے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Richard Illingworth (انگلینڈ)
مرد میدان: Fakhar Zaman (لاہور قلندرز)
  • کراچی کنگز ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔

17 فروری
16:30
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
117/3 (16 اوور
بمقابلہ
تمیم اقبال 62* (46)
حسن خان 1/8 (2 اوور
  • کوئٹہ گلیڈئیٹر ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔
  • بارش کے باعت میچ کو 16 اووروں تک محدود کر دیا گیا۔
  • میچ پشاور زملی کی اننگز کے بعد ختم کر دیا گيا۔

17 فروری
22:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ
کراچی کنگز
75/4 (9.4 اوور
Dwayne Smith 29 (22)
اسامہ میر 2/10 (3 اوور
بابر اعظم 47* (30)
محمد عرفان 2/7 (3 اوور
کراچی won by 8 runs (D/L method)
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Richard Illingworth (Eng)
مرد میدان: بابر اعظم (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 13 اووروں تک محدود کر دیا گیا۔

18 فروری
16:30
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
200/3 (20 اوور
بمقابلہ
Jason Roy 51 (27)
حسن خان 2/28 (4 اوور
کیون پیٹرسن 88* (42)
سہیل تنویر 2/47 (3.5 اوور
کوئٹہ 5 وکٹوں سے جیتے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Rashid Riaz (پاک) اور Shozab Raza (پاک)
مرد میدان: کیون پیٹرسن (کوئٹہ گلیڈئیٹر)
  • کوئٹہ گلیڈئیٹر ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔

18 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
136/9 (20 اوور
بمقابلہ
Eoin Morgan 28 (28)
محمد سمیع 3/26 (4 اوور
Dwayne Smith 72* (59)
Hasan Ali 1/17 (4 اوور
اسلام آباد won by 5 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Richard Illingworth (انگلینڈ)
مرد میدان: محمد سمیع (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔

19 فروری
21:00 (د/ر)
بمقابلہ

20 فروری
21:00 (د/ر)
بمقابلہ

23 فروری
21:00 (د/ر)
بمقابلہ

24 فروری
16:30
بمقابلہ

24 فروری
21:00 (د/ر)
بمقابلہ

25 فروری
16:30
بمقابلہ

25 فروری
21:00 (د/ر)
بمقابلہ

26 فروری
21:00 (د/ر)
بمقابلہ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "PSL 2017 kicks off with colourful opening ceremony in Dubai"۔ ڈان۔ 9 فروری 2017۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2017۔
  2. "پاکستان سوپر لیگ 2017ء شیڈول – Download PSL 2017 Schedule"۔ Hired.pk۔ 9 فروری 2017۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2017۔
  3. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ trib3nov16 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  4. PSL 2 all set to begin from feb 9 2017، جیو نیوز، 2016-11-02. Retrieved 2016-11-04.
  5. http://www.thenews.com.pk/latest/185806-Lahore-Qalandars-dismissed-for-59-by-Peshawar-Zalmi/، The News, 2017-02-12. Retrieved 2017-02-15.

بیرونی روابط[ترمیم]