پاکستان سے شائع ہونے والے بچوں کے اردو رسائل کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ذیل میں پاکستان کے ان رسائل کی فہرست درج ہے جو نو عمروں اور بچوں کے لیے شائع ہوتے ہیں۔ یا ماضی میں شائع ہوتے تھے۔

موجودہ[ترمیم]

نام شہر طرز مدیر تاریخ آغاز تبصرے
ہمدرد نونہال کراچی ماہانہ سابقہ مسعود احمد برکاتی
موجود: سلیم فرخی
1953ء
بچوں کا اسلام کراچی ہفت روزہ ہر اتوار روزنامہ اسلام کے ساتھ شائع ہوتا ہے سابقہ اشتیاق احمد
موجود: فیصل شہزاد
1999ء www.dailyislam.pk/epaper
تعلیم و تربیت لاہور ماہانہ 1940ء
پھول لاہور ماہانہ ویب سائٹ
ساتھی
ماہنامہ ساتھی لوگو.PNG
کراچی ماہانہ شمعون قیصر 1978ء ویب سائٹآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ bazmesathi.org [Error: unknown archive URL]
انوکھی کہانیاں کراچی ماہانہ محبوب الہی مخمور
بھائی جان کراچی ماہانہ میر جمیل الرحمان / شفیع عقیل جون 1951ء
سم سم کراچی ماہانہ سید گلزار احمد 2004ء 30 صفحات (بڑے)، مع 8 انگریزی صفحات، کل 38 صفحات
جگمگ موتی ہفتہ وار نہال ممتاز پاکستان میں بچوں کے لیے شائع ہونے والا واحد ہفت روزہ میگزین 24 رنگین صفحات مع انگریزی صفحہ
روضۃ الاطفال لاہور۔ پندرہ روضہ عرفان ارقم 2001
مسلمان بچے ماہانہ
بچے من کے سچے خانپور ضلع رحیم یار خان ماہانہ محمد یوسف وحید
بچوں کی دنیا لاہور ماہانہ
تشحیذ الاذہان ربوہ ماہانہ فرید احمد نوید صرف احمدی بچوں کے لیے شائع ہوتا ہے
بچوں کا بھائی جان حیدرآباد (پ) ماہانہ
بزم قرآن لاہور ماہانہ
بزم قرآن مظفر آباد ماہانہ
پیغام ملتان ماہانہ
پیغام ڈائجسٹ لاہور ماہانہ
پیغام اقبال راولپنڈی ماہانہ فیضل نعیم کیانی 2000ء 100 صفحات
بچوں کی کہانیاں کراچی ماہانہ مختار بھٹی 1996ء 96 صفحات
گلونہ پشاور ماہانہ عمران یوسفزئی
جکمگ تارے کراچی ماہانہ
جنگل منگل کراچی ماہانہ علی حسن ساجد
بچوں کی کہانیاں کراچی ماہانہ
اسکول ٹائمز خانیوال ماہانہ عبد الرؤف سمرا 32 صفحات
چندا کراچی ماہانہ
لکھاری سیریز ملتان ماہانہ
کھلتی کلیاں کراچی ماہانہ
نٹ کھٹ حیدرآباد (پ) ماہانہ 1990ء
نور لاہور ماہانہ
بچوں کا گلستان خانیوال ماہانہ
بچوں کا باغ لاہور ماہانہ
بچوں کا پرستان لاہور ماہانہ
بچوں کا اشتیاق جھنگ پندرہ روزہ
بزم قرآن پشاور ماہانہ
بزم تعلیم کرم ایجنسی دو ماہی
پیغام پشاور ماہانہ
پیغام راولپنڈی ماہانہ
جگنو لاہور ماہانہ
ذوق و شوق کراچی ماہانہ
شاہین پشاور ماہانہ
روشنی راولپنڈی ماہانہ
کرن کرن روشنی ملتان ماہانہ
مجاہد پشاور ماہانہ
کوثر لاہور ماہانہ چلڈرن قرآن سوسائٹی کی طرف سے شائع ہوتا ہے
مجاہد پشاور ماہانہ
ادب اطفال لیہ ماہانہ
بزم منزل کراچی ماہانہ محمد سعید سعیدی اگست 2010ء 92 صفحات، بزم منزل بلاگ

بند[ترمیم]

وہ رسائل جو پاکستان سے شائع ہوتے تھے، لیکن مکمل طور پر بند ہو گئے یا ان کی اشاعت تعطل کا شکار ہے۔

نام شہر طرز مدیر تاریخ آغاز تاریخ اختتام تبصرہ

بچوں کا رسالہ

ٹوٹ بٹوٹ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]