پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
PakistanCricketLogo.png
پاکستان کرکٹ
افراد کار
کپتانقاسم اکرم
کوچاعجاز احمد (کرکٹ کھلاڑی)
مالکپاکستان کرکٹ بورڈ
منیجرندیم خان
معلومات ٹیم
Green
تاسیس1979
قذافی اسٹیڈیم, لاہور
گنجائش27,000
تاریخ
فرسٹ کلاس ڈیبیوبھارت قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
 1979
بمقام وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی
انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ جیتے1st place, gold medalist(s) 2004 , 2006

پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیم انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کی دو مرتبہ (2004 اور 2006) کی ورلڈ چیمپئن ہے۔ دوسری مرتبہ ورلڈ کپ جیتے کے بعد وہ پہلی ٹیم بن گئی جس نے لگاتار دو مرتبہ ورلڈ کپ جیتا۔ اس ٹیم نے انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آٹھواں درجہ حاصل کیا۔

انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ ریکارڈ[ترمیم]

سال مقام راؤنڈ
1988 Flag of Australia.svg آسٹریلیا رنرز اپ
1998 Flag of South Africa.svg جنوبی افریقا دوسرا راؤنڈ
2000 Flag of Sri Lanka.svg سری لنکا تیسرا درجہ
2002 Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ آٹھواں درجہ
2004 Flag of Bangladesh.svg بنگلادیش چیمپئن
2006 Flag of Sri Lanka.svg سری لنکا چیمپئن
2008 Flag of Malaysia.svg ملائیشیا تیسرا درجہ
2010ء Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ رنرز اپ
2012ء Flag of Australia.svg آسٹریلیا آٹھواں درجہ
2014ء Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات رنرز اپ
2016ء Flag of Bangladesh.svg بنگلادیش پانچواں درجہ
2018ء Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ تیسرا درجہ
2020ء Flag of South Africa.svg جنوبی افریقا تیسرا درجہ

انڈر۔19 ایشیا کپ ریکارڈ[ترمیم]

سال مقام راؤنڈ
2012 Flag of Pakistan.svg پاکستان چیمپئن*
2014 Flag of Pakistan.svg پاکستان رنرز اپ
2016 Flag of Sri Lanka.svg سری لنکا پانچواں درجہ
2017 Flag of Malaysia.svg ملائیشیا رنرز اپ
2018 Flag of Bangladesh.svg بنگلادیش پانچواں درجہ
2019 Flag of Sri Lanka.svg سری لنکا چھٹا درجہ
2021 Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات سیمی فائنل
  • مشترکہ فاتح بھارت کیونکہ میچ برابر ہو گیا تھا۔

2004[ترمیم]

2004 میں اس ٹیم نے ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں منعقدہ 2004 آئی سی سی انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کو 25 سکور سے ہرا کر کپ جیتا۔ اس وقت اس ٹیم کے کپتان خالد لطیف تھے۔

2006[ترمیم]

2006 میں اس ٹیم نے کولمبو، سری لنکا میں منعقدہ 2006 آئی سی سی انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرا کر کپ جیتا۔ اس کپ کے فائنل میں پاکستان کی ٹیم نے 109 سکور بنائے اور بھارت کو 71 پر آؤٹ کر کے اپنے ورلڈ چیمپئن کے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔

موجودہ ٹیم[ترمیم]

ہیڈ کوچ  : اعجاز احمد

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ بولنگ کا انداز
قاسم اکرم (کپتان) 10 اکتوبر 2001ء (عمر 20 سال)
عامر علی 5 مئی 2002ء (عمر 20 سال) آہستہ بائیں بازو آرتھوڈوکس
فہد منیر 29 دسمبر 2002ء (عمر 19 سال) دائیں بازو کا لیگ اسپن
محمد جواد احمد 5 اپریل 2005ء (عمر 17 سال) دائیں بازو کی لیگ بریک
محمد حارث 30 مارچ 2001ء (عمر 21 سال) -
محمد وسیم 25 اگست 2001ء (عمر 20 سال) | || دائیں بازو درمیانی تیز
مہران ممتاز 1 دسمبر 2002ء (عمر 19 سال) بائیں بازو آف بریک
محمد ہریرہ 25 اپریل 2002ء (عمر 20 سال) -
اختر شاہ 2 جنوری 2002ء (عمر 20 سال) دائیں بازو درمیانی تیز
محمد عامر 5 فروری 2002ء (عمر 20 سال) دائیں بازو کی لیگ اسپن
محمد عرفان خان 28 دسمبر 2002ء (عمر 19 سال) دائیں بازو درمیانی تیز
محمد باسط 25 دسمبر 2000ء (عمر 21 سال) -
محمد وسیم 25 اگست 2001ء (عمر 20 سال) دائیں بازو میڈیم
عبدالواحد بنگلزئی 4 مارچ 2003ء (عمر 19 سال) -
عامر محمود 11 نومبر 2003ء (عمر 18 سال) دائیں ہاتھ کا لیگ اسپن

مینجمنٹ اور کوچنگ عملہ[ترمیم]

نام پوزیشن
ندیم خان منیجر
اعجاز احمد ہیڈ کوچ
عبد الرحمن اسسٹنٹ کوچ
صبور احمد ٹرینر
عثمان غنی فزیو
عثمان ہاشمی تجزیہ کار

حوالہ جات[ترمیم]