پاکستان قومی خواتین اسکوائش ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان
ایسوسی ایشنپاکستان اسکواش فیڈریشن
ایشیائی اسکواش ٹیم چمپئین شپ
ایشیائی ٹیم اعزازات0
فائنل ہارے0
بہترین اختتام6ویں

پاکستان خواتین کی قومی اسکواش ٹیم بین الاقوامی اسکواش مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے اور اس کا انتظام پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر انتظام ہے۔ ٹیم کے ارکان بین البراعظمی اور علاقائی کھیلوں (ایشیائی اور جنوب ایشیائی کھیل) اوربین الابراعظمی چیمپئن شپ سمیت مقابلوں میں سنگلز، ڈبلز اور ٹیم ایونٹس میں حصہ لیتے ہیں۔ اس ٹیم نے ایشیائی اسکواش ٹیم چیمپین شپ (2004ء، 2014ء، 2018ء) میں اور ایشیائی کھیل (2018)؛ دولت مشترکہ کھیل (2018) اور جنوب ایشیائی کھیل (2004ء، 2006ء، 2016ء، 2019ء) میں حصہ لیا ہے۔

ٹیم کر ارکان[ترمیم]

موجودہ ارکان
نام کلب (علاقائی) مقابلہ مواقع
امنہ فیاض جنوب ایشیائی کھیل: 2019[1]
فائزہ ظفر ایشیائی کھیل: 2018[2]
ایشیائی اسکواش ٹیم چمپئین شپ: 2018[2]
جنوب ایشیائی کھیل: 2019
مدینہ ظفر ایس این جی پی ایل (2015)[3] ایشیائی کھیل: 2018[2]
ایشیائی اسکواش ٹیم چمپئین شپ: 2018[2]
دولت مشترکہ کھیل: 2018
جنوب ایشیائی کھیل: 2019[1]
مقدس اشرف جنوب ایشیائی کھیل: 2004[4]، 2006[5]، 2019[1] سنگلز (2004)، ٹیم (2004, 2006 and 2019)
سابقہ ارکان
نام کلب (علاقائی) مقابلہ مواقع
عالیہ سرفراز جنوب ایشیائی کھیل: 2004[4]
کارلا خان جنوب ایشیائی کھیل: 2006[5]
ماریہ تورپیکئی وزیر جنوب ایشیائی کھیل: 2004[4]، 2006[5]، 2016[6]
مصباح رانی جنوب ایشیائی کھیل: 2004[4]، 2006[5]
رفعت خان زرعی ترقتیاتی بینک (2015)[3] ایشیائی کھیل: 2018[2]
ایشیائی اسکواش ٹیم چمپئین شپ: 2018[2]
سعدیہ گل جنوب ایشیائی کھیل: 2016[6]
ٹمر انجم جنوب ایشیائی کھیل: 2016[6]

نتائج[ترمیم]

ایشیائی اسکواشٹیم چمپئین شپ[ترمیم]

سال نتیجہ درجہ
ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور 2004 گروپ مرحلہ 7th[7]
چینی تائی پے کا پرچم تائیوان 2006 حصہ نہیں لیا[7]
کویت کا پرچم کویت شہر 2008 حصہ نہیں لیا[7]
بھارت کا پرچم چینائی 2010 حصہ نہیں لیا[7]
کویت کا پرچم کویت شہر 2012 حصہ نہیں لیا[7]
ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ 2014 گروپ مرحلہ 6th[8][7]
چینی تائی پے کا پرچم تائیوان 2016 حصہ نہیں لیا[7]
جنوبی کوریا کا پرچم چیونگ جو 2018 گروپ مرحلہ 8th[9][7]
ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور 2021 مستقبل میں

ایشیائی کھیل[ترمیم]

سال نتیجہ درجہ
انڈونیشیا کا پرچم جکارتا 2018 گروپ مرحلہ

ھولت مشترکہ کھیل[ترمیم]

سال نتیجہ درجہ
آسٹریلیا کا پرچم گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ 2018 گروپ مرحلہ

جنوب ایشیائی کھیل[ترمیم]

سال نتیجہ درجہ
پاکستان کا پرچم اسلام آباد 2004 فائنل 2nd
سری لنکا کا پرچم کولمبو 2006 سیمی فائنل 3rd
بنگلادیش کا پرچم ڈھاکہ 2010 نہیں منعقد ہوا
بھارت کا پرچم گوہاٹی 2016 فائنل 2nd[6]
نیپال کا پرچم کاٹھمنڈو 2019 فائنل 2nd[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت Women's South Asian Games Team Championship 2019, Kathmandu, Nepal Squash Info اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2020
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث PSF retains winning combination for Asiad دی نیوز 8 مئی 2018. اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2020
  3. ^ ا ب SNGPL’s National Squash Championship concludes بزنس ریکارڈر۔ 22 مارچ 2015. اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2020
  4. ^ ا ب پ ت 9th جنوب ایشیائی کھیل – Results Punjab Sports Board. اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2020
  5. ^ ا ب پ ت 10th جنوب ایشیائی کھیل – Results پنجاب اسپورٹس بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2020
  6. ^ ا ب پ ت 12th جنوب ایشیائی کھیل – نتائج پنجاب اسپورٹس بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2020
  7. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ Results: Asian Team Squash Championships (1981–2018) ایشیائی اسکواش فیڈریشن۔اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2020
  8. ASTC 2014 Results Asian Squash Federation. Retrieved 30 اکتوبر 2020
  9. ASTC 2018 Results ایشیائی اسکواش فیڈریشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2020