مندرجات کا رخ کریں

پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان
Refer to caption
پاکستان کرکٹ کریسٹ
ایسوسی ایشنپاکستان کرکٹ بورڈ
عملہ
کپتانفاطمہ ثناء<[1]
کوچمحمد وسیم
بلے بازی کوچتوفیق عمر
گیند بازی کوچکامران حسین
منیجرناہیدہ خان
تاریخ
ٹیسٹ درجہ ملا1998
بین الاقوامی کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتمکمل رکن (1952)
آئی سی سی خطہایشیا
آئی سی سی درجہ بندی موجودہ[2] بہترین کارکردگی
ایک روزہ 10ویں 7ویں (1 اکتوبر 2015)
ٹی20 8ویں 6
خواتین ٹیسٹ کرکٹ
پہلا ٹیسٹبمقابلہ  سری لنکا کولٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ, کولمبو; 17-20 اپریل 1998ء
آخری ٹیسٹبمقابلہ  ویسٹ انڈیز نیشنل اسٹیڈیم، کراچی; 15-18 مارچ2004ء
ٹیسٹ کھیلے جیتے/ہارے
کل[3] 3 0/2
(1 ڈرا)
اس سال[4] 0 0/0 (0 ڈراز)
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی
پہلا ایک روزہبمقابلہ  نیوزی لینڈ ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ; 28 جنوری 1997ء
آخری ایک روزہبمقابلہ  انگلستان کاؤنٹی گراؤنڈ، چلمسفورڈ؛ 29 مئی 2024ء
ایک روزہ کھیلے جیتے/ہارے
کل[5] 209 59/143
(3 ٹائی, 4 کوئی نتیجہ نہیں)
اس سال[6] 6 0/5
(0 ٹائی, 1 کوئی نتیجہ نہیں)
خواتین کرکٹ عالمی کپ میں شرکت5 (پہلی بار 1997)
بہترین نتیجہ5th (2009)
خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر میں شرکت5 (پہلی بار 2003)
بہترین نتیجہ رنرز اپ (2008, 2011)
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20بمقابلہ  آئرلینڈ وائن یارڈ، ڈبلن, ڈبلن; 25 مئی 2009ء
آخری ٹی20بمقابلہ  سری لنکا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ؛ 3 اکتوبر 2024ء
ٹی20 کھیلے جیتے/ہارے
کل[7] 175 70/98
(3 ties, 4 کوئی نتیجہ نہیں)
اس سال[8] 16 5/11
(0 ٹائی, 0 کوئی نتیجہ نہیں)
خواتین کرکٹ عالمی کپ میں شرکت7 (پہلی بار 2009)
بہترین نتیجہپہلا دور (2009, 2010, 2012, 2014, 2016, 2018, 2020,
خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر میں شرکت1 (پہلی بار 2013)
بہترین نتیجہ چیمپئنز(2013)

ٹی20 کٹ

3 اکتوبر 2024 تک

پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم (Pakistan national women's cricket team) خواتین کے عالمی کرکٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ایک پیشہ ور کرکٹ ٹیم ہے۔

کوچنگ اسٹاف

[ترمیم]

تاریخ ٹورنامنٹ

[ترمیم]
سڈنی، مارچ 2009 میں آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم۔

سال کے ارد گرد ایک سرخ باکس پاکستان کے اندر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کی نشان دہی کرتا ہے

عالمی کپ

[ترمیم]
خواتین کرکٹ عالمی کپ ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ
بھارت کا پرچم 1997گروپ مرحلہ11/1150500
آسٹریلیا کا پرچم 2009سپر سکسز5/872500
بھارت کا پرچم 2013گروپ مرحلہ8/840400
انگلستان کا پرچم 2017 گروپ مرحلہ 8/870700
نیوزی لینڈ کا پرچم 2022 گروپ مرحلہ 8/871600
مجموعہ5/120 ٹائٹل3032700

ٹی/20 عالمی کپ

[ترمیم]
آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ
انگلستان کا پرچم 2009گروپ مرحلہ8/830300
کرکٹ ویسٹ انڈیز کا پرچم 2010 گروپ مرحلہ 8/830300
سری لنکا کا پرچم 2012 گروپ مرحلہ7/831200
بنگلہ دیش کا پرچم 2014 گروپ مرحلہ8/1041300
بھارت کا پرچم 2016 گروپ مرحلہ6/1042200
کرکٹ ویسٹ انڈیز کا پرچم 2018 گروپ مرحلہ8/1041300
آسٹریلیا کا پرچم 2020 گروپ مرحلہ7/1041201
جنوبی افریقا کا پرچم 2023 گروپ مرحلہ 8/10 4 1 3 0 0
مجموعہ8/80 ٹائٹل2972101

ایشیا کپ

[ترمیم]

ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
ایشیا کپ ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ
سری لنکا کا پرچم 2004شمولیت نہیں کی
پاکستان کا پرچم 2005–06راؤنڈ 13/340400
بھارت کا پرچم 2006راؤنڈ 140400
سری لنکا کا پرچم 2008راؤنڈ 13/461500
مجموعہ3/40 ٹائٹل1411300

ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل

[ترمیم]
ایشیا کپ ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ
چین کا پرچم 2012رنرز اپ2/853200
تھائی لینڈ کا پرچم 20162/664200
ملائیشیا کا پرچم 2018گروپ لیگ3/653200
بنگلہ دیش کا پرچم 2022سیمی فائنل75200
سری لنکا کا پرچم 2024سیمی فائنل42200
مجموعہ4/40 ٹائٹل27171000

ایشیائی کھیل

[ترمیم]
ایشیائی کھیل ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ
چین کا پرچم 2010چیمپئن1/844000
جنوبی کوریا کا پرچم 20141/1033000
چین کا پرچم 2022سیمی فائنل20200
مجموعہ3/32 ٹائٹل97200


اعزازات

[ترمیم]

اے سی سی

[ترمیم]

دیگر

[ترمیم]


موجودہ دستہ[9]

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Fatima Sana to lead Pakistan in ICC Women's T20 World Cup"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-08-25
  2. "ICC Rankings"۔ International Cricket Council
  3. "Women's Test matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
  4. "Women's Test matches - 2021 Team records"۔ ESPNcricinfo
  5. "WODI matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
  6. "WODI matches - 2021 Team records"۔ ESPNcricinfo
  7. "WT20I matches - ٹیم records"۔ ای ایس پی این کرک انفو
  8. "عالمی خواتین ٹی20 - 2021ء ٹیم records"۔ ای ایس پی این کرک انفو
  9. "ایشین گیمز خواتین کرکٹ ٹیم مقابلہ، 2014/15"۔ کرک انفو۔ 5 ستمبر 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-27

بیرونی روابط

[ترمیم]