پاکستان مخالف جذبات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان مخالف جذبات جسے پاکستان فوبیا یا پاکوفوبیا بھی کہتے ہیں، ایسے جذبات ہیں جوافراد یا حکومتوں کی طرف سے پاکستان کی مخالفت میں ہوں۔ پاکستان مخالف جذبات کے الٹ پاکستان حمایتی جذبات ہیں۔

بھارت[ترمیم]

بھارت کی جانب سے پاکستان مخالف جذبات سب سے زیادہ دخل نظریات کا ہے۔

بی بی سی ورلڈ سروس کے 2014 کے پول کے نتائج۔
پاکستان کے اثر پر تاثرات بلحاظ ممالک[1]
Sorted by Pos-Neg
ملک جہاں پول ہوا مثبت منفی غیر جانب دار مثبت منفی
 ریاستہائے متحدہ 5 85 10 -80
 جرمنی 5 80 15 -75
 کینیڈا 10 79 11 -69
 برازیل 7 75 18 -68
 فرانس 10 77 13 -67
 اسرائیل 2 68 30 -66
 ہسپانیہ 5 71 24 -66
 آسٹریلیا 14 77 9 -63
 جنوبی کوریا 12 66 22 -58
 مملکت متحدہ 18 71 11 -53
 روس 6 53 41 -47
 چلی 13 49 38 -36
 جاپان 6 41 53 -35
 پیرو 12 47 41 -35
 بھارت 17 49 34 -32
 میکسیکو 14 44 42 -30
 کینیا 23 45 32 -22
 چین 21 41 38 -20
 ترکیہ 25 41 34 -16
 گھانا 34 41 25 -7
 نائجیریا 40 46 14 -6
 انڈونیشیا 40 31 29 9
 پاکستان 44 29 27 15

نظریاتی[ترمیم]

بھارت پاکستان کا شروع سے ہی نظریاتی مخالف رہا ہے۔ بھارت نے شروع دن سے ہی پاکستان کو قبول نہیں کیا۔ بھارتی حکمرانوں کا دعویٰ تھا کہ پاکستان چند سال بھی بطور ملک اکیلا نہیں گزار سکے گا اور واپس بھارت میں شامل ہو جائے گا مگر بھارت کا یہ خواب پورا نہ ہوا، بھارت اپنے ملک میں ہرجرم کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہراتا ہے۔

واقعات[ترمیم]

بھارت کے پاکستان مخالف جذبات کے حوالے سے بہت سے واقعات سامنے آئے ہیں۔

جاسوس کبوتر[ترمیم]

29 مئی 2015 کو بھارتی پولیس نے پاکستان کی جانب سے بھارت جانے والے کبوتر کو جاسوس قرار دے کر گرفتار کر لیا گیا۔[2] بھارت کی اس حرکت پر ساری دنیا اور سوشل میڈیا میں اس کا خوب مذاق اڑایا گیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2014 BBC World Service poll" (PDF)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2015 
  2. جاسوس کبوتر گرفتار۔ اردو پوائنٹ
  3. کبوتر کو جاسوس قرار دینے پر بھارت کا مذاق۔ اردوپوائنٹ