پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری
Appearance
پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری | |
---|---|
پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری | |
سنہ تاسیس | 1976ء |
محلِ وقوع | گارڈن ایونیو، شکر پڑياں، اسلام آباد، دار الحکومت علاقہ، پاکستان |
متناسقات | 33°41′11″N 73°04′35″E / 33.686389°N 73.076389°E |
نوعیت | پاکستان عجائب گھر برائے قدرتی تاریخ |
حجمِ مجموعات | > 300,000 |
پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری کا قیام 1976 ء میں پاکستان سائنس فاونڈیشن ، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر انتظام عمل میں لایا گیا، یہ 4 مختلف شعبہ جات پر مشتمل ہے، جن میں نباتات، حیوانات، ارضیات اور عوامی خدمت شامل ہیں، پہلے تین شعبہ جات کا مقصد پاکستان میں موجود پودوں، جانوروں۔ معدنیات، چٹانوں اور فاسلز کے نمونے اکٹھے کرنا ان کی پہچان اور ان پر تحقیق کرنا ہے، جبکہ چوتھا شعبہ ترتیب و تشہیر سے متعلق ہے،
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |