پاکستان میں دھماکے (جون 2017ء)
پاکستان میں دھماکے جون 2017ء | |
---|---|
بسلسلہ شمال مغرب پاکستان میں جنگ | |
مقام | کوئٹہ، پاڑاچنار اور کراچی، پاکستان |
تاریخ | 23 جون 2017 |
نشانہ | قانون نافذ کرنے والے اہلکار اور شہری |
حملے کی قسم | خودکش کار دھماکا، تہدّفی قتل |
ہلاکتیں | کوئٹہ: 14 پاڑاچنار: 72 کراچی: 4 |
زخمی | کوئٹہ: کم ازکم 20 پاڑاچنار: 200+ کراچی: 1 |
مرتکبین | جماعت الاحرار آئی۔ایس۔آئی۔ایل - خراسان انصار الشریعت پاکستان |
مقصد | دہشت گردی |
23 جون 2017 کو، پاکستان میں دہشت گردی کے ایک سلسلے کا آغاز ہوا جس میں نتیجے میں کم از کم 80 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوئے۔ ان میں کوئٹہ خودکش دھماکا، جس میں پولیس کو نشانہ بنایا گا۔ اس کے بعد پاڑاچنار کے بازار میں دو دھماکے کیے گئے اور کراچی میں 4 پولیس افراد کو نشانہ بنایہ گیا۔[1][2][3]
مزید یکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "پاکستان: 2 شہروں میں بم دھماکوں میں 38 افراد جاں بحق"۔ سی این این۔ 23 جون 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017
- ↑ "پاڑاچنار، کوئٹہ پر حملہ، 85 ہلاک"۔ ڈان۔ 24 جون 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017
- ↑ "کوئٹہ کے شہدا چوک پر دھماکا"۔ بی بی سی اردو۔ 23 جون 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017
زمرہ جات:
- 2017ء میں پاکستان
- 2017ء میں پاکستان میں دہشت گردی
- 2017ء میں قتل عام
- ایشیا میں جون 2017ء کے جرائم
- ایشیا میں جون 2017ء کے واقعات
- پاکستان میں دھماکے
- پاکستان میں عمارات و ساخات پر حملے
- پاکستان میں کار اور ٹرک خودکش دھماکے
- جماعت الاحرار کے حملے
- پاکستان میں شارعی حادثات
- 2017ء میں شارعی حادثات
- سندھ میں 2017ء
- بلوچستان میں 2017ء
- خیبر پختونخوا میں 2017ء
- پاکستان میں 2017ء میں قتل
- کراچی میں دہشت گردی کے واقعات
- خیبر پختونخوا میں خودکش دھماکے