پاکستان میں مسیحیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستانی مسیحی
St. Andrews Church.jpg
کل آبادی
2.5 ملین (2005ء)
پاکستان آبادی کا 1.6٪[1]
گنجان آبادی والے علاقے
خصوصاً پنجاب اور اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ میں
زبانیں
اردو · پنجابی · انگریزی

پاکستان میں مسیحی تمام اقلیتوں سے زیادہ تعداد میں ہیں۔ تقریباً 25 لاکھ مسیحی پاکستان میں آباد ہیں جو کل آبادی کا ساڑھے ایک فیصد بنتا ہے۔ مسیحیوں کی تقریباً آدھی آبادی رومن کیتھولک اور آدھی پروٹسٹنٹ فرقے سے تعلق رکھتی ہے۔ پاکستان کے 90 فیصد سے زائد مسیحی صوبہ پنجاب میں رہائش پزیر ہیں۔ اور صوبے کی سب سے بڑی مذہبی اقلیت ہیں اور ان میں سے 60 فیصد دیہات میں رہتے ہیں ان کی اکثریت مسلمانوں کے مقابلے میں زیادہ طویل عرصے سے ان علاقوں میں مقیم ہے۔[2]

آبادی بلحاظ صوبہ[ترمیم]

صوبہ مسیحی (بمطابق 1998)[3]
Flag of Punjab.svg پنجاب 2.31% 1,699,843
Flag of Khyber Pakhtunkhwa.svg خیبر پختونخوا 0.21% 36,668
Flag of FATA.svg قبائلی علاقہ جات 0.07% 2,306
Flag of Sindh.svg سندھ 0.97% 294,885
Flag of Balochistan.svg بلوچستان 0.4% 312,000
Proposed Flag of Islamabad Capital Territory.svg اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ 4.07% 32,738

الٰہیاتی، تعلیمی و طبی ادارے[ترمیم]

مسیحی بستیاں و گاؤں[ترمیم]

  • مارٹن پور
  • رنسن آباد
  • ینگسن آباد
  • شانتی نگر
  • جوزف کالونی
  • یوحنا آباد
  • بہارکالونی
  • ناصرت کالونی
  • گلوریہ کالونی
  • مریم آباد
  • ڈاکٹر والا

مسیحی ریڈیو اور ٹی وی چینلز[ترمیم]

  • جیزز کرائسٹ ٹی وی
  • فیبا ریڈیو
  • زندگی ٹی وی
  • گواہی ٹی وی
  • آئزک ٹی وی
  • بی دا لائٹ ٹی وی
  • حمدوثناء ریڈیو
  • برکت ٹی وی
  • گلوری ٹی وی
  • برائٹ سٹار ٹی وی
  • ڈبلیوویب ٹی وی
  • پریز ٹی وی
  • کیتھولک ٹی وی
  • جیرس ٹی وی
  • رہائی ٹی وی
  • ستلج ٹی وی
  • پال ٹی وی
  • مشن ٹی وی
  • گاڈبلیس ٹی وی


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Country Profile: Pakistan"۔ کتب خانہ کانگریس مطالعہ ممالک پر پاکستان۔ مورخہ 9 جنوری 2019 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ Religion: Approximately 1.6 percent of the population is Hindu, 1.6 percent is Christian, and 0.3 percent belongs to other religions, such as Bahaism and Sikhism.
  2. "پاکستان میں اقلیتوں کے انسانی حقوق کا جائزہ". تجزیات 4 (10): 10. اکتوبر 2009. http://www.tajziat.com/issue/2009/10/detail.php?category=taj&id=10. 
  3. "Population distribution by religion, 1998-Census"۔ Pakistan Statistical Year Book 2011۔ ادارہ شماریات پاکستان۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-19۔