پاکستان میں 1975ء
Appearance
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1975ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]واقعات
[ترمیم]فروری
[ترمیم]- 18 فروری: آئین پاکستان میں تیسری ترمیم نافذ العمل ہوئی۔
مارچ
[ترمیم]مئی
[ترمیم]- 15 مئی: مشہور کلاسیکی گلوکارہ زاہدہ پروین 50 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں۔
نومبر
[ترمیم]- 21 نومبر: آئین پاکستان میں چوتھی ترمیم نافذ العمل ہوئی۔ جس کی رو سے پارلیمان میں اقلیتوں کے لیے مختص نشستوں کا از سر نو جائزہ لیا گیا اور اس کے علاوہ کسی بھی شخص کی ضمانت قبل از گرفتاری کے حوالے سے کسی بھی ذیلی عدالت کے اختیارات میں کمی کر دی گئی، یعنی کسی بھی سنگین جرم میں ملوث مبینہ ملزم کو ضمانت دینے کے عدالتی اختیارات کو ختم کر دیا گیا۔
دسمبر
[ترمیم]- 9 دسمبر: حکومت پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہوئے۔
پیدائش
[ترمیم]وفیات
[ترمیم]- 8 فروری: حیات محمد خان شیرپاؤ، گورنر خیبر پختونخوا۔ (پیدائش: 1937ء)
- 15 مئی: زاہدہ پروین، مشہور کلاسیکی گلوکارہ۔ (پیدائش: 1925ء)