پاکستان میں 1998ء
Jump to navigation
Jump to search
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1998ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
- وسیم سجاد – نگران صدر پاکستان 2 دسمبر 1997ء تا یکم جنوری 1998ء
- محمد رفیق تارڑ – صدر پاکستان یکم جنوری 1998ء تا 20 جون 2001ء
واقعات[ترمیم]
جنوری[ترمیم]
فروری[ترمیم]
مارچ[ترمیم]
- 25 مارچ: پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد (فلم) کی اداکارہ آشا پوسلے 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
اپریل[ترمیم]
- 6 اپریل: پاکستان نے غوری میزائل کا تجربہ کیا۔
- 7 اپریل: نامور روحانی بزرگ، محقق، عالم دِین پیر محمد کرم شاہ الازہری 79 سال کی عمر میں اِنتقال کرگئے۔
مئی[ترمیم]
جون[ترمیم]
جولائی[ترمیم]
اگست[ترمیم]
- 28 اگست: آئین پاکستان میں پندرہویں ترمیم نافذ العمل ہوئی۔
ستمبر[ترمیم]
اکتوبر[ترمیم]
نومبر[ترمیم]
دسمبر[ترمیم]
پیدائش[ترمیم]
وفیات[ترمیم]
- 25 مارچ: آشا پوسلے، اداکارہ۔ (پیدائش: 1927ء)
- 7 اپریل:پیر محمد کرم شاہ الازہری، نامور روحانی بزرگ، محقق، عالم دِین۔ (پیدائش: 1918ء)