پاکستان میں 2013ء
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 2013ء پاکستان میں سال |
پاکستان میں 2012ء کے واقعات۔
== برسر منصب ==* آصف علی زرداری – صدر پاکستان 9 ستمبر 2008ء تا 9 ستمبر 2013ء
- صدر (ستمبر 9 - موجودہ) - ممنون حسین
- راجہ پرویز اشرف – وزیراعظم پاکستان 22 جون 2012ء تا 24 مارچ 2013ء
- وزیر اعظم (جون 5 - موجودہ) – نواز شریف
- وزیر اعظم - نگران (25 مارچ 2013 – 4 جون 2013) – میر ہزار خان کھوسو
وزراء اعلی[ترمیم]
- وزیر اعلی پنجاب ، پاکستان (8 جون - موجودہ) - محمد شہباز شریف
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا (31 مئی - موجودہ) - پرویز خٹک
- وزیر اعلی سندھ (30 مئی - موجودہ) - قائم علی شاہ
- وزیر اعلی بلوچستان (7 جون - موجودہ) - عبدل رحمان ملک بلوچ
- وزیر اعلی پنجاب کے نگران (27 مارچ 2013 – 6 جون 2013) - نجم سیٹھی
واقعات[ترمیم]
جنوری[ترمیم]
- جنوری 10 -کوئٹہ میں دہشت گرد حملوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک ۔[1]
- جنوری 6 - قاضی حسین احمدایک سیاسی رہنما اور امیر جماعت اسلامی (پاکستان کا انتقال اسلام آباد میں ہوا۔
فروری[ترمیم]
مارچ[ترمیم]
اپریل[ترمیم]
مئی[ترمیم]
- مئی 11 -پاکستان میں عام انتخابات 2013 کا انعقاد۔
- 25 مئی -گجرات میں ایک اسکول بس دھماکے میں 17 بچے ہلاک اور سات زخمی ہوئے۔ .[2]
جون[ترمیم]
جولائی[ترمیم]
- 30 جولائی - ممنون حسین کو صدر پاکستان منتخب کیا جاتا ہے۔
اگست[ترمیم]
ستمبر[ترمیم]
- 6 ستمبر - یوم دفاع منایا جاتا ہے پاکستان میں۔
- ستمبر 9 - ممنون حسین نے بارہویں صدر پاکستان کا حلف اٹھایا
- 24 ستمبر - ایک 7.7 شدت کے زلزلے کے دوران بلوچستان میں کم از کم 825 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔
- ستمبر 25 -مسلمان رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس، زیر نگرانی سید منور حسن، امیر جماعت اسلامی پاکستان، منعقدہ منصورہ، لاہور.
اکتوبر[ترمیم]
نومبر[ترمیم]
دسمبر[ترمیم]
- 11 دسمبر کو چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اپنے عہدے سے ریٹائر ہوئے ،
آرٹس[ترمیم]
سنیما[ترمیم]
کھیل[ترمیم]
کرکٹ[ترمیم]
مقامی
بین الاقوامی
- پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت میں 2012-13 میں
- پاکستانی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں 2012-13
اموات[ترمیم]
- جنوری 2 — مولوی نذیر، 37-38، پاکستانی عسکریت پسند کمانڈر ڈرون حملے۔[3]
- جنوری 4 — انور شمیم 81، پاکستان ایئر فورس کے ایئر مارشل، چیف آف ایئر سٹاف (1978-1985).[4]
- جنوری 6 — قاضی حسین احمد، 74، پاکستانی سیاست دان اور امیر جماعت اسلامی (1987-2009)، عارضہ قلب[5]
- مارچ 18 — محمد محمود عالم(ایم ایم عالم), 77، پاکستان ایئر فورس کے ایئر کموڈور(ر)، ستارہ جرات، طویل علالت کے بعد انتقال [6]
- 9 مئی — مشتاق الحق, 52?, جرائم اور دہشت گردی کے مشتبہ
- 18 جون — عمران خان محمد ، سیاست دان، مردان جنازہ بمباری کا شکار[7]
- اگست 5 — قریش پور،81, عالم، اردو مصنف/ناول نگار، کالم نگار اور میڈیا کے ماہر طویل علالت کے بعد انتقال۔[8]
عوامی تعطیلات[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
- ٹائم لائن کی پاکستانی تاریخ
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Jon Boone (10 January 2013). "Pakistan bombings kill at least 100". دی گارڈین. London. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2016.
- ↑ Explosion in Gujrat school van kills teacher, 17 children - The Express Tribune
- ↑ "U.S. drone strike kills important Taliban commander: sources". Reuters. 3 January 2013. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2013.
- ↑ "President condoles death of Anwar Shamim". dailytimes.com.pk. 2013-01-05. اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2013.
- ↑ "Transitions: Former JI chief Qazi Hussain Ahmed passes away". tribune.com.pk. 2013-01-06. اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2013.
- ↑ 1965 war hero M.M. Alam passes away - DAWN.COM
- ↑ Pakistan bomb kills 27, including legislator at a funeral
- ↑ Kasauti-fame Quraish Pur passes away - Pakistan - DAWN.COM