پاکستان وفاقی بجٹ 2015-16

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
2015–16ء (2015–16ء) وفاقی بجٹ 2015–16
State emblem of Pakistan.svg
عرض گزار اسحاق ڈار[1]
کہاں قومی اسمبلی پاکستان
پیش جون 5, 2015ء
پارلیمنٹ پاکستان
جماعت پاکستان مسلم لیگ ن
خزانچی وزارتِ خزانہ
ویب سائیٹ 2015–16 بجٹ

پاکستان وفاقی بجٹ سال 2015ء-2016ء قومی اسمبلی پاکستان میں 6 جون 2015 کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیش کیا۔ یہ بجٹ سال 1 جولائی 2015ء سے شروع ہوکر جون 2016ء تک کا ہوگا۔
اس بجٹ کا حجم 44 کھرب 51 ارب روپے تھا جس میں بجٹ خسارہ 16 کھرب 25 ارب روپے تھا۔

  • سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں ساڑھے سات فیصد اضافہ کیا گیا۔
  • دودھ دہی اور کچھ دیگر اشیاء خور و نوش اور چند استعمال کی اشیاء پر ٹیکس بڑھادیا گیا۔
  • سیکیورٹی او عارضی نقل مکانی کے لیے 211 ارب روپے رکھے گئے۔
  • شاہراہوں کی تعمیر کے لیئے185 ارب روپے رکھے گئے۔
  • ریلوے کے لیے 78 ارب روپے رکھے گئے۔
  • جہاز رانی کے لیے 12 ارب روپے رکھے گئے۔
  • پاک چین اقتصادی راہداری کے لیے 58 ارب 10 کروڑ روپے رکھے گئے۔
  • بے نظیر انکم سپورٹ کے لیے 105 ارب روپے رکھے گئے۔
  • ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے لیئے4 ارب 57 کروڑ روپے رکھے گئے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Irfan Haider (مئی 26, 2015)۔ "Cabinet approves Budget Strategy Paper 2015-16"۔ Dawn۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مئی 29, 2015۔
  2. ڈاکٹر عرفان احمد بیگ، سنڈے میگزین، روزنامہ جنگ، 12 جولائِ 2015