پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن یا ادارہ برائے فروغِ سیاحت پاکستان حکومت پاکستان کا ایک ادارہ ہے جس کا کام سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ اس ادارے نے سیاحوں کے لیے ملک کے مختلف حصوں میں قیام گاہیں وغیرہ قائم کی ہیں۔

سیاحتی مراکز[ترمیم]

پی ٹی ڈی سی نے مختلف مقامات پر بہت سے سیاحتی مراکز بنائے ہیں جن میں قابل ذکر درج ذیل ہیں:

  1. استک
  2. ایوبیہ نیشنل پارک
  3. بونی
  4. بشام
  5. چترال
  6. کریم آباد، پاکستان
  7. خضدار
  8. میانڈیم
  9. سیدو شریف
  10. پاناکوٹ
  11. سدپارہ جھیل
  12. سوست
  13. تورخم
  14. واہگہ
  15. زیارت
  16. ناران
  17. شوگران