پاکستان پٹرولیم
ظاہری ہیئت
| پبلک سیکٹر پبلک لمیٹڈ کمپنی | |
| تجارت بطور | پی ایس ایکس: PPL |
| صنعت | انرجی |
| نوع | تیل اور گیس |
| قیام | 5 جون 1950 |
| بانی | حکومت پاکستان |
| صدر دفتر | کراچی، صوبہ سندھ، پاکستان |
مقامات کی تعداد | ملکی سطح پر |
علاقہ خدمت | غیر ملکی سطح پر |
کلیدی افراد | ہدایت اللہ پیرزادہ[1] (چیئرمین) عاصم مرتضی خان[2] (ایم ڈی اور سی ای او) وزارت پٹرولیم (بورڈ آف گورنرز) |
| مصنوعات | پٹرولیم قدرتی گیس موٹر فیول ایوی ایشن فیول |
| خدمات | سروس اسٹیشنز |
| آمدنی | |
| کل اثاثے | |
| کل ایکوئٹی | |
| مالک | حکومت پاکستان |
ملازمین کی تعداد | 2,700 کارپوریٹ عملہ[4] |
| مالک کمپنی | برٹش پٹرولیم |
| ذیلی ادارے | بولان مائننگ انٹرپرائزز |
| ویب سائٹ | ppl |
پاکستان پٹرولیم (انگریزی: Pakistan Petroleum) جو PPL یا PP کے نام سے بھی مشہور ہے، پاکستان کی سرکاری ملکیتی ملٹی نیشنل پٹرولیم کمپنی ہے۔ اس کمپنی 5 جون 1950 کو بنیاد رکھی گئی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ PPL۔ "چیئر مین پاکستان پٹرولیم"
- ↑ PPL۔ "سی ای او اور ایم ڈی"
- 1 2 3 حکومت پاکستان PPL۔ "پاکستان پٹرولیم کی سالانہ اقتصادی رپورٹ"۔ حکومت پاکستان۔ پاکستان پٹرولیم۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-18
- ↑ "پی پی ایل کا کارپوریٹ عملہ"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-16۔
پاکستان پٹرولیم نے 2700 ارکان پر مشتمل عملہ ملک کے مختلف علاقوں میں تعینات کیا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- کاروباری سانچے
- پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- پاکستان کی تیل اور گیس کمپنیاں
- پاکستان کے ریاستی ادارے
- پاکستان میں 1950ء کی تاسیسات
- پاکستانی وفاقی محکمے اور وکالات
- کراچی سٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- کراچی میں قائم کمپنیاں
- 1950ء میں تاسیس پاکستانی کمپنیاں
- 1950ء میں قائم ہونے والی توانائی کمپنیاں
- تیل کی کمپنیاں
- قومی تیل اور گیس کمپنیاں