پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (PPPP - Pakistan Peoples Party Parliamentarians) امین فہیم کی بنائی ہوئی ایک جماعت ہے۔ یہ جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک انتخابی توسیع ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اس کے چئیرمین جبکه ان کے والد آصف علی زرداری شریک چئیرمین هیں.


Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔