پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو)
Appearance
پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) (Pakistan Peoples Party (Shaheed Bhutto)) ایک سیاسی جماعت ہے جو پاکستان کی ایک اہم جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے الگ ہوئے دھڑوں میں سے ایک ہے۔ پارٹی کی سربراہ غنوی بھٹو، مرتضی بھٹو کی بیوہ ہیں۔