وزیر خارجہ پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وزیر امور خارجہ
Minister of Foreign Affairs
پاکستان کا ریاستی نشان
موجودہ
جلیل عباس جیلانی

17 اگست 2023ء سے
خطابجناب وزیر
رکنکابینہ پاکستان، قومی سلامتی کونسل، پاکستان
جواب دہوزیر اعظم پاکستان
رہائشاسلام آباد، پاکستان
نامزد کُننِدہوزیر اعظم پاکستان
تقرر کُننِدہصدر پاکستان
مدت عہدہوزیر اعظم کی صوابدید
تاسیس کنندہمحمد ظفر اللہ خان
تشکیل14 اگست 1947ء
نائبوزیر مملکت برائے خارجہ امور (پاکستان)

وزیر خارجہ امور (یا محض وزیر خارجہ) حکومت پاکستان کی وزارت خارجہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ وزیر وفاقی حکومت کی خارجہ پالیسی اور بین الاقوامی تعلقات کی نگرانی کا ذمہ دار ہے۔ وزیر خارجہ کی ذمہ داری بین الاقوامی برادری میں پاکستان اور اس کی حکومت کی نمائندگی کرنا ہے۔ وزیر کے پاس پاکستان کی کابینہ میں سب سے اعلیٰ ترین عہدہ ہے۔ وزیر خارجہ کا عہدہ سب سے پہلے لیاقت علی خان کے پاس تھا، جنھوں نے ملک کے پہلے وزیر اعظم کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ کئی دیگر وزرائے اعظم وزیر خارجہ کے دفتر کا اضافی چارج سنبھال چکے ہیں۔

پاکستان کے وزرائے خارجہ کی فہرست[ترمیم]

وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کے اب تک کے تمام سابق وزرائے خارجہ کی فہرست درج ذیل ہے۔

نمبر تصویر نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
1 لیاقت علی خان 15 اگست، 1947 27 دسمبر، 1947 پاکستان مسلم لیگ
2 محمد ظفر اللہ خان 27 دسمبر، 1947 24 اکتوبر، 1954
3 محمد علی بوگرہ 24 اکتوبر، 1954 11 اگست، 1955
4 حمید الحق چودھری 28 ستمبر، 1955 12 ستمبر، 1956 کرشک سرامک پارٹی
5 ملک فیروز خان نون 14 ستمبر، 1956 7 اکتوبر، 1958 ریپبلکن پارٹی
6 منظور قادر 29 اکتوبر، 1958 8 جون 1962 پاکستان مسلم لیگ
7 محمد علی بوگرہ 13 جون، 1962 23 جنوری، 1963
8 ذوالفقار علی بھٹو 24 جنوری، 1963 30 جون، 1966
9 شریف الدین پیرزادہ 20 جولائی، 1966 25 اپریل، 1968
10 میاں ارشد حسین 25 اپریل، 1968 4 اپریل، 1969
11 یحییٰ خان 5 اپریل، 1969 20 دسمبر، 1971
12 ذوالفقار علی بھٹو 20 دسمبر، 1971 28 مارچ، 1977 پاکستان پیپلز پارٹی
13 عزیز احمد 30 مارچ، 1977 5 جولائی، 1977
14 آغا شاہی 14 جنوری، 1978 9 مارچ، 1982
15 صاحبزادہ یعقوب خان 21 مارچ، 1982 1 نومبر، 1987
16 زین نورانی 1 نومبر، 1987 9 جون، 1988
17 صاحبزادہ یعقوب خان 9 جون، 1988 20 مارچ، 1991 پاکستان پیپلز پارٹی
18 اکرم ذکی اپریل، 1991 10 ستمبر، 1991 مسلم لیگ ن
19 صدیق خان کانجو 10 ستمبر، 1991 18 جولائی، 1993
20 عبدالستار 23 جولائی، 1993 19 اکتوبر، 1993
21 فاروق احمد خان لغاری 19 اکتوبر، 1993 14 نومبر، 1993 پاکستان پیپلز پارٹی
22 آصف احمد علی 16 نومبر، 1993 4 نومبر، 1996
صاحبزادہ یعقوب خان 11 نومبر، 1996 24 فروری، 1997 نگران حکومت
23 گوہر ایوب خان 25 فروری، 1997 7 اگست، 1998 مسلم لیگ ن
24 سرتاج عزیز 7 اگست، 1998 12 اکتوبر، 1999
25 عبدالستار 6 نومبر، 1999 14 جون 2002
26 انعام الحق 21 جون، 2002 23 نومبر، 2002
27 خورشید محمود قصوری 23 نومبر، 2002 15 نومبر، 2007 مسلم لیگ ق
28 انعام الحق 15 نومبر، 2007 24 مارچ، 2008 نگران حکومت
29 شاہ محمود قریشی 31 مارچ، 2008 9 فروری،2011 پاکستان پیپلز پارٹی
30 حنا ربانی کھر 11 فروری،2011 16 مارچ، 2013
نگران میر ہزار خان کھوسو 4 اپریل، 2013 4 جون، 2013 نگران حکومت
32 سرتاج عزیز 7 جون، 2013 28 جولائی، 2017 مسلم لیگ ن
33 خواجہ محمد آصف 4 اگست، 2017 26 اپریل، 2018
34 خرم دستگیر 4 مئی، 2018 5 جون، 2018
نگران عبداللہ حسین ہارون 5 جون، 2018 18 اگست، 2018 نگران حکومت
36 شاہ محمود قریشی 20 اگست، 2018 10 اپریل، 2022 پاکستان تحریک انصاف
37 بلاول بھٹو زرداری 27 اپریل، 2022 9 اگست، 2023 پاکستان پیپلز پارٹی
نگران جلیل عباس جیلانی 17 اگست، 2023 نگران حکومت

متعلقہ مضامین[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]