مندرجات کا رخ کریں

پاکستان کبڈی فیڈریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کبڈی فیڈریشن
Pakistan Kabaddi Federation

PKF
کھیلکبڈی
تاسیس1964ء (1964ء)
الحاقبین الاقوامی کبڈی فیڈریشن
علاقائی الحاقایشیائی کبڈی فیڈریشن
صدر دفتراسلام آباد
مقامجناح اسٹیڈیم، پاکستان اسپورٹس کمپلیکس[1]
صدرچوہدری شجاعت حسین[2]
سیکرٹریمحمد سرور[3]
پاکستان کا پرچم

پاکستان کبڈی فیڈریشن (Pakistan Kabaddi Federation) پاکستان میں کبڈی کے کھیل کی ترقی اور فروغ دینے کے لیے ایک قومی ادارہ ہے۔ فیڈریشن 1964ء میں اسلام آباد میں قائم کی گئی۔ پاکستان قومی کبڈی ٹیم بھی فیڈریشن کے زیر انتظام ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]