پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2016ء
2016ء میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ اور آئر لینڈ کے دورے پر گئی، جہاں 3 جولائی تا 7 ستمبر 2016ء تک 4 ٹیسٹ، 5 ایک روزہ اور ایک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی (ٹی/20) میچ انگلینڈ قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلے۔[1] اور 2 تین روزہ میچ سمرسیٹ اور سسیکس سے ٹیسٹ سیریز سے پہلے کھیلے، ایک 2 روزہ میچ ورسٹر شائر سے ٹیسٹ سیریز کے دوران میں اور 2 ایک روزہ میچ آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک روزہ سیریز سے قبل کھیلے۔[2][3]
انگلینڈ
[ترمیم]| پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2016ء | |||||
| تاریخ | 3 جولائی – 7 ستمبر 2016ء | ||||
| کپتان | ایلسٹرکک (ٹیسٹ) آئون مورگن (ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) |
مصباح الحق (ٹیسٹ) اظہر علی (ایک روزہ بین الاقوامی) سرفراز احمد (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) | |||
| ٹیسٹ سیریز | |||||
| نتیجہ | 4 میچوں کی سیریز 2–2 سے برابر | ||||
| زیادہ اسکور | جو روٹ (512) | یونس خان (340) | |||
| زیادہ وکٹیں | کرس ووکس (26) | یاسر شاہ (19) | |||
| بہترین کھلاڑی | کرس ووکس (انگلینڈ) مصباح الحق (پاکستان) | ||||
| ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
| نتیجہ | انگلینڈ 5 میچوں کی سیریز 4–1 سے جیت گیا | ||||
| زیادہ اسکور | جو روٹ (274) | سرفراز احمد (300) | |||
| زیادہ وکٹیں | کرس ووکس (9) | حسن علی (8) | |||
| بہترین کھلاڑی | جو روٹ (انگلینڈ) | ||||
| ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
| نتیجہ | پاکستان 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
| زیادہ اسکور | الیکس ہیلز (37) | خالد لطیف (59) | |||
| زیادہ وکٹیں | وہاب ریاض (3) | عادل رشید|عادل رشید (1) | |||
| سپر سیریز پوائنٹس | |||||
| انگلینڈ 16, پاکستان 12 | |||||
کھلاڑی
[ترمیم]| ٹیسٹ | ایک روزہ بین الاقوامی | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | |||
|---|---|---|---|---|---|
† جیمز اینڈرسن اور بین اسٹوکس کو دوسرے ٹیسٹ کے لیے واپس بلائے جانے کے بعد ٹوبی رولینڈ جونز کو انگلینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا۔ ڈیوڈ ولی ابتدائی طور پر 2016 نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ کے فائنل میں انجری کا شکار ہونے کے بعد ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے تھے، ان کے متبادل کے طور پر جیک بال کو نامزد کیا گیا تھا تاہم ڈیوڈ ولی کی چوٹ اتنی سنگین نہیں تھی جیسا کہ پہلے سوچا گیا تھا، اس کے دوبارہ اسکواڈ میں شامل ہونے کے ساتھ، بال نے بھی اپنی جگہ برقرار رکھی۔ محمد عرفان کو ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ سے باہر کر دیا گیا اور ان کی جگہ حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔[11]
ٹور میچ
[ترمیم]فرسٹ کلاس: سمرسٹ بمقابلہ پاکستانی
[ترمیم]3–5 جولائی 2016 اسکور کارڈ |
ب |
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کی۔
- ڈومینک بیس اورایڈم ہوز (دونوں سمرسیٹ) نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا۔
فرسٹ کلاس: سسیکس بمقابلہ پاکستانی
[ترمیم]8–10 جولائی 2016 اسکور کارڈ |
ب |
||
- سسیکس نے ٹاس جیت کر بلے بازی کی۔
- تیسرے دن بارش کی وجہ سے نہیں کھیلا جا سکا۔
- جوفرا آرچر اور فل سالٹ (دونوں سسیکس) نے فنسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا۔
دو روزہ: بمقابلہ پاکستان ووسٹرشائر
[ترمیم]ٹیسٹ مقابلے
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]14–18 جولائی 2016 اسکور کارڈ |
ب |
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کی۔
- جیک بال (انگلینڈ) نے پہلا ٹیسٹ کھیلا۔
- مصباح الحق (پاکستان) سب سے معمر کپتان بن گيا جس نے ٹیسٹ میں سنچری بنائی۔[12]
- یاسر شاہ (پاکستان) کا پہلا لیگ اسپنر بن گيا جس نے 1996ء کے بعد لارڈز پر 5 ووکٹیں حاصل کیں اور واحد ایشیائی جس نے لارڈز پر 10 وکٹیں حاصل کیں۔[13]
- کرس ووکس (انگلینڈ) نے پہلی بار میچ میں 10 ووکٹیں لیں۔[14]
- سٹوارٹ براڈ (انگلینڈ) 350ویں ٹیسٹ ووکٹ لی۔[15]
- یہ 20 سال میں انگلینڈ کے خلاف، لارڈز کے میدان پر پاکستان کی پہلی فتح تھی، مجموعی طور پر یہ چوتھی اور ایشیائی ٹیم کی صرف سے سب سے بڑی فتح تھی۔[16][17]
- پوائنٹ: پاکستان 4، انگلینڈ 0۔
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]22–26 جولائی 2016 اسکور کارڈ |
ب |
||
تیسرا ٹیسٹ
[ترمیم]3–7 اگست 2016 اسکور کارڈ |
ب |
||
چوتھا ٹیسٹ
[ترمیم]11–15 اگست 2016 اسکور کارڈ |
ب |
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کے پہلے بلے بازی کی۔
- افتخار احمد (پاکستان) نے ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- وہاب ریاض (پاکستان) نے جیمز ونس کو آؤٹ کر کے اپنی 50ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی ۔[22]
- جو روٹ (انگلینڈ) 4000 ٹیسٹ رنز تک پہنچ گئے۔
ایک روزہ مقابلے
[ترمیم]پہلا ایک روزہ
[ترمیم]ب |
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- انگلینڈ کی اننگز کے 34 اوورز کے بعد بارش نے کھیل روک دیا۔ ہدف 48 اوورز میں 261 سے 252 تک تبدیل کر دیا گیا۔ انگلینڈ کی اننگز کے 34.3 اوورز کے بعد بارش نے دوبارہ کھیل روک دیا اور مزید کھیل دستیاب نہ ہونے کے باعث میچ کو منسوخ کر دیا گیا۔ 34.3 اوورز کے بعد انگلینڈ کا برابر اسکور 150 رنز تھا۔
- پوائنٹس: انگلینڈ 2، پاکستان 0.
دوسرا ایک روزہ
[ترمیم] 27 اگست 2016 سکور کارڈ |
ب |
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سرفراز احمد لارڈز میں ون ڈے میں سنچری بنانے والے پاکستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔.[23]
- پوائنٹس: انگلینڈ 2، پاکستان 0.
تیسرا ایک روزہ
[ترمیم]ب |
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ اننگز کا مجموعی اسکور کیا۔.[24]
- الیکس ہیلز ون ڈے میں انگلینڈ کے بلے باز کا سب سے بڑا سکور.[24]
- جوس بٹلرانگلینڈ کے بلے باز کے لیے ون ڈے میں تیز ترین 50 رنز بنائے۔[24]
- وہاب ریاض'0/110 کے باؤلنگ کے اعداد و شمار ون ڈے میں دوسرے اور پاکستانی باؤلر کے بدترین ہیں۔.[24]
- محمد عامر (کرکٹ کھلاڑی)کا (پاکستان) 58 کا اسکور ایک ون ڈے میں نمبر 11 کا سب سے بڑا اسکور ہے۔[24]
- پوائنٹس: انگلینڈ 2، پاکستان 0.
چوتھا ایک روزہ
[ترمیم]ب |
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- جو روٹ ون ڈے کرکٹ میں انگلینڈ کے تیز ترین 3000 رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔[25]
- آئون مورگن (انگلینڈ) ون ڈے میں 5000 رنز مکمل کر لیے۔[25]
- پوائنٹس: انگلینڈ 2، پاکستان 0.
پانچواں ایک روزہ
[ترمیم] 4 ستمبر 2016 سکور کارڈ |
ب |
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- لیام ڈاؤسن (انگلینڈ)اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔
- یہ ایک ون ڈے میں ایشیا سے باہر پاکستان کا سب سے کامیاب رن کا تعاقب تھا۔[26]
- سرفراز احمد (پاکستان)کسی بھی ون ڈے سیریز میں کسی پاکستانی وکٹ کیپر کی طرف سے سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنایا۔[26]
- پوائنٹس: پاکستان 2، انگلینڈ 0.
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم]واحد ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم] 7 ستمبر 2016 سکور کارڈ |
ب |
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سرفراز احمد (پاکستان)ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں پہلی بار کپتان کے طور پر کھڑا ہوا۔[27]
- بابر اعظماور حسن علی (پاکستان) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- یہ وکٹوں کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی جیت تھی۔[28]
- پوائنٹس: پاکستان 2، انگلینڈ 0۔
آئر لینڈ
[ترمیم]| پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئر لینڈ 2016ء | |||||
| تاریخ | 18 اگست – 20 اگست 2016 | ||||
| کپتان | ولیم پورٹرفیلڈ | اظہر علی | |||
| ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
| نتیجہ | پاکستان 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
| زیادہ اسکور | گیری ولسن (21) | شرجیل خان (152) | |||
| زیادہ وکٹیں | بیری میکارتھی (4) | عماد وسیم (5) | |||
| بہترین کھلاڑی | شرجیل خان (پاکستان) | ||||
کھلاڑی
[ترمیم]| ایک روزہ | |
|---|---|
ایک روزہ مقابلے
[ترمیم]پہلا ایک روزہ
[ترمیم] 18 اگست 2016 سکور کارڈ |
ب |
||
- آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- گیلے آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے میچ کا آغاز تاخیر کا شکار ہوا، میچ کو فی سائیڈ 47 اوورز کر دیا گیا۔
- حسن علی اور محمد نواز (پاکستان) دونوں نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔
- شرجیل خان (پاکستان) اپنی پہلی ون ڈے سنچری بنائی۔[30]
- یہ ایک ون ڈے میں رنز کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی جیت تھی۔[31][32]
- یہ آئرلینڈ کا گھر پر ایک ون ڈے میں سب سے کم سکور تھا اور تمام ون ڈے میں ان کا دوسرا کم ترین سکور تھا۔[31]
دوسرا ایک روزہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Pakistan tour of England Schedule"۔ CricketSchedule.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-07
- ↑ "ECB announces dates for 2016 international summer"۔ ecb.co.uk۔ England and Wales Cricket Board۔ 25 اگست 2015۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-25
- ↑ "Pakistan vs England Schedule 2016"۔ Cricket.com.pk۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-08
- ↑ "Ballance, Roland-Jones named in England squad"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 7 جولائی 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-07
- ↑ "Anderson, Stokes, رshid in England squad"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 18 جولائی 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-18
- ↑ "Mohammad Amir picked for England tour"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 5 جون 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-05
- ↑ "Wood, Stokes named in England one-day squad tour"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 16 اگست 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-16
- 1 2 "Umar Gul returns to Pakistan's ODI squad tour"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 9 اگست 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-09
- ↑ "Stokes in full-strength T20 squad, Dawson misses out"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 31 اگست 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-31
- ↑ "Amad Butt earns Pakistan T20 call-up"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 1 ستمبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-01
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Pakistani_cricket_team_in_England_and_Ireland_in_2016#cite_note-Irfan-16
- ↑ Bharath Seervi (14 جولائی 2016)۔ "Oldest captain to score a Test century"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-15
- ↑ Shiva Jayaraman (15 جولائی 2016)۔ "Cook passes Gavaskar and a rare five-for"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-16
- ↑ Alan Gardner (16 جولائی 2016)۔ "Woakes stars but Pakistan stretch ahead"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-17
- ↑ Alan Gardner (17 جولائی 2016)۔ "Rahat triple-strike undermines England"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-17
- ↑ "Pakistan beat England at Lord's after 20 years, go 1-0 up in series"۔ Indian Express۔ 17 جولائی 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-17
- ↑ "Pakistan end long wait at Lord's: Here's a look at their previous three wins"۔ Indian Express۔ 17 جولائی 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-17
- ↑ "Cook equals Gooch, Yasir made to toil"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 22 جولائی 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-23
- ↑ "England v Pakistan: Joe Root hits 254 as hosts dominate at Old Trafford"۔ BBC Sport۔ BBC Sport۔ 23 جولائی 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-23
- ↑ "Finn in as teams prepare for 'English Gabba'"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 3 اگست 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-03
- ↑ "Sohail's comeback five keeps England to 297"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 3 اگست 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-05
- ↑ "Moeen at No.7, and England's fastest innings against Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 11 اگست 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-11
- ↑ "England v Pakistan: Impressive hosts win second one-day international at Lord's"۔ BBC Sport۔ 27 اگست 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-27
- 1 2 3 4 5 "England v Pakistan: Hales hit 171 in England's memorable 444/3"۔ BBC Sport۔ 30 اگست 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-30
- 1 2 "England v Pakistan: Ben Stokes & Jonny Bairstow fifties set up Headingley win"۔ BBC Sport۔ 1 ستمبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-01
- 1 2 "Pakistan's highest successful chase outside Asia"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 4 ستمبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-05
- ↑ "Pakistan pick Latif, Tanvir; England bat"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 7 ستمبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-07
- ↑ "Pakistan's biggest win in terms of wickets"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 7 ستمبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-08
- ↑ "Boost for Ireland ahead of Pakistan series"۔ Cricket Ireland۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-28
- ↑ "Sharjeel's barnstorming 152 takes Pakistan to 337"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 18 اگست 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-18
- 1 2 "Pakistan's biggest win and Wasim betters Wasim"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 19 اگست 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-19
- ↑ "Pakistan's victories"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-20


