پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2015-16ء
Appearance
پاکستان کرکٹ ٹیم نے سیریز کھیلنے کے لیے 24 ستمبر اور 5 اکتوبر 2015 ءکے درمیان زمبابوے کا دورہ کیا جو [1] تین ایک روزہ بین الاقوامی (ODI) میچوں اور دو ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (T20I) میچوں پر مشتمل تھی۔ [1] پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-0 اور ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی۔
شریک دستے
[ترمیم]پاکستان کے انور علی انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے اور ان کی جگہ عامر یامین کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [2] بلال آصف کو 30 ستمبر کو پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، اصل میں انھیں صرف T20I اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] رف تگ ے ھ ءج یک ہل دچ فط گب
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]- ^ ا ب "Zimbabwe confirm new dates for Pakistan series"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-29
- ↑ "Aamer Yamin replaces Anwar in ODI squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-27
- ↑ "Bilal Asif added to Pakistan ODI squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-30