پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2005-06ء
Appearance
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے 2 ٹیسٹ میچ اور 3 ون ڈے کھیلنے کے لیے مارچ اور اپریل 2006ء میں سری لنکا کا دورہ کیا۔ پاکستان نے 1 میچ ڈرا ہونے کے ساتھ ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔
ٹیسٹ سیریز
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پہلے دن کھیل نہیں ہوسکا۔
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔
- راؤ افتخار انجم (پاکستان) نے ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔