مندرجات کا رخ کریں

پاکستان کپ 2016ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کپ 2016ء
تاریخ19 اپریل – 1 مئی 2016
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزمحدود اوورز ( لسٹ اے)
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ رابن اور فائنل
میزبانفیصل آباد
فاتحخیبرپختونخوا
شریک ٹیمیں5
کل مقابلے11
کثیر رنز372 – احمد شہزاد (خیبر)
کثیر وکٹیں11 – محمد عامر (سندھ)
2017

 پاکستان کپ 2016ء پانچ ٹیموں پر مشتمل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ ہے۔ یہ کپ 19 اپریل کو فیصل آباد، پاکستان میں شروع ہوا۔ اس میں ملک کے چاروں صوبوں اور وفاقی دار الحکومت کی ٹیمیں شامل ہیں۔[1]

سرفراز احمد، شعیب ملک، یونس خان، اظہر علی اور مصباح الحق ان ٹیموں کی قیادت کریں گے جو بالترتیب  سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور وفاقی دار الحکومت  اسلام آباد کی نمائندگی کریں گے۔

مقام

[ترمیم]
شہرمقامگنجائشمیچز
فیصل آباد، پاکستاناقبال اسٹیڈیم28,00011

دستے

[ترمیم]

ٹیموں کا انتخاب کپتان اور کوچ نے ایک ڈرافٹ کے ذریعے کیا جو 150 کھلاڑیوں پر مشتمل تھا۔ ہر ٹیم 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا انتخاب کرنے میں کامیاب رہی۔[2] ڈرافٹ میں درج ذیل کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا:[3]  

پنجاب سندھ بلوچستان اسلام آباد خیبر پختونخوا

گروپ اسٹیج

[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل

[ترمیم]
ٹیمیں کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
پختونخوا 4310+0.3836
پنجاب 4220+0.6014
سندھ 4220+0.1664
بلوچستان 4220-0.5544
اسلام آباد 4130-0.7402
  فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں

ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[5]

مقابلے اور نتائج

[ترمیم]
19 اپریل 2016
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
بلوچستان
215 (46.2 اوورز)
ب
پنجاب
203 (49 اوورز)
شاہد یوسف 49 (68)
عماد بٹ 2/30 (6 اوورز)
محمد رضوان 39 (52)
اظہر علی 3/24 (5 اوورز)
بلوچستان 12 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: احسن رضا اور خالد محمود
بہترین کھلاڑی: اظہر علی (بلوچستان)
  • پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • غلام حیدر (بلوچستان) اور سیف بدر (پنجاب) دونوں نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔

20 اپریل 2016
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
پختونخوا
212 (46.1 اوورز)
ب
اسلام آباد
205/8 (42.1 اوورز)
یونس خان 61 (59)
حماد اعظم 3/23 (7 اوورز)
مصباح الحق 82 (104)
زوہیب خان 3/36 (9 اوورز)
اسلام آباد 2 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: شوزیب رضا اور راشد ریاض
بہترین کھلاڑی: مصباح الحق (اسلام آباد)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شاداب خان (اسلام آباد) اور سمین گل (خیبر پختونخوا) دونوں نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔

21 اپریل 2016
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
سندھ
266/4 (45 اوورز)
ب
بلوچستان
186/8 (31 اوورز)
سمیع اسلم 108* (120)
سعید اجمل 2/62 (10 اوورز)
سندھ 42 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: غفار کاظمیاور خالد محمود
بہترین کھلاڑی: خرم منظور (سندھ)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • حسن خان (سندھ) نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔
  • احسن رضا 40 اوورز کے بعد آن فیلڈ امپائر تھے۔.

22 اپریل 2016
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
خیبر پختونخوا
262/6 (50 اوورز)
ب
پنجاب
260/7 (50 اوورز)
فخر زمان 64 (71)
عامر یامین 2/54 (10 اوورز)
سلمان بٹ 77 (114)
راحت فتح علی خان 4/42 (10 اوورز)
خیبرپختونخوا 2 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: محمد ساجد اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی: راحت فتح علی خان (خیبرپختونخوا)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • حیات اللہ (خیبر پختونخوا) نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔

23 اپریل 2016
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
سندھ
336/6 (50 اوورز)
ب
اسلام آباد
218 (39.5 اوورز)
مصباح الحق 73 (59)
بلال آصف 4/39 (10 اوورز)
سندھ 118 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: احسن رضا اور آصف یعقوب
بہترین کھلاڑی: خرم منظور (سندھ)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

24 اپریل 2016
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
پختونخوا
246/8 (50 اوورز)
ب
بلوچستان
172 (45.1 اوورز)
زوہیب خان 82 (112)
عمر گل 2/34 (6 اوورز)
بابر اعظم 50 (67)
زوہیب خان 4/18 (9.1 اوورز)
خیبرپختونخوا 74 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: راشد ریاض اور شوزیب رضا
بہترین کھلاڑی: زوہیب خان (خیبرپختونخوا)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یونس خان کے امپائرنگ کے مسئلے کی وجہ سے ٹورنامنٹ چھوڑنے کے بعد احمد شہزاد کو ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا۔[6]

25 اپریل 2016
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
پنجاب
213 (43.3 اوورز)
ب
اسلام آباد
183 (46.1 اوورز)
افتخار احمد 67 (109)
عماد بٹ 4/34 (10 اوورز)
پنجاب 30 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: غفار کاظمی اور خالد محمود
بہترین کھلاڑی: عماد بٹ (پنجاب)
  • پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

27 اپریل 2016
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
خیبر پختونخوا
319/6 (50 اوورز)
ب
سندھ
312/8 (50 اوورز)
احمد شہزاد 143 (135)
بلال آصف 2/46 (10 اوورز)
خالد لطیف 168* (129)
ضیاء الحق 3/50 (10 اوورز)
خیبرپختونخوا 7 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: شوزیب رضا اور آصف یعقوب
بہترین کھلاڑی: احمد شہزاد (خیبر پختونخوا) اور خالد لطیف (سندھ)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • خیبرپختونخوا نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

28 اپریل 2016
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
اسلام آباد
315/8 (50 اوورز)
ب
بلوچستان
317/7 (49.4 اوورز)
کامران اکمل 134 (102)
بلاول بھٹی 3/57 (10 اوورز)
اظہر علی 80 (92)
محمد سمیع 3/63 (10 اوورز)
بلوچستان 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: احسن رضا اور غفار کاظمی
بہترین کھلاڑی: کامران اکمل (اسلام آباد)
  • اسلام آباد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • محمد عمران (بلوچستان) اور ارسل شیخ (اسلام آباد) دونوں نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔

29 اپریل 2016
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
سندھ
158 (46.3 اوورز)
ب
پنجاب
159/5 (28 اوورز)
فواد عالم 62 (99)
احسان عادل 3/34 (10 اوورز)
پنجاب 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: راشد ریاض اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی: شان مسعود (پنجاب)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پنجاب نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔.

فائنل

[ترمیم]
1 مئی 2016
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
پختونخوا
311/9 (50 اوورز)
ب
پنجاب
160 (36.1 اوورز)
فخر زمان 115 (111)
عماد بٹ 3/55 (10 اوورز)
شان مسعود 36 (40)
زوہیب خان 3/23 (5 اوورز)
خیبرپختونخوا 151 رنز سے جیت گیا۔[7]
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: احسن رضا اور شوزیب رضا
بہترین کھلاڑی: فخر زمان (خیبرپختونخوا)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یونس خان پی سی بی سے معافی مانگنے کے بعد اپنی ٹیم کی قیادت کی۔[8]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Drafting for Pakistan Cup players underway in Lahore - Cricket - Dunya News"۔ dunyanews.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-18
  2. PTV Sports۔ "'Pakistan Cup' one-day tournament to start in Faisalabad"۔ PTVSports۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-18[مردہ ربط]
  3. "PCB introduces new domestic one-day competition"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-12
  4. "Younis Khan left Pakistan cup fixture due to unfair umpiring"۔ 2016-05-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-26
  5. "2016 Pakistan Cup, Points Table"۔ ESPN Cricinfo
  6. http://espncricinfo.com/pakistan/content/story/1003969.html/ آرکائیو شدہ 29 اپریل 2016 بذریعہ وے بیک مشین, ESPN, 2016-05-01. Retrieved 2016-05-01.
  7. http://en.dailypakistan.com.pk/sports/pakistan-cup-2016-final-match-punjab-vs-khyber-pakhtunkhwa-watch-live-score-and-live-streaming/, Daily Pakistan, 2016-05-01. Retrieved 2016-05-01.
  8. http://espncricinfo.com/pakistan/content/story/1003369.html/ آرکائیو شدہ 29 اپریل 2016 بذریعہ وے بیک مشین, ESPN, 2016-05-01. Retrieved 2016-05-01.