پاکستان کپ 2018ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کپ 2018ء
تاریخ25 اپریل 2018ء (2018ء-04-25) – 6 مئی 2018 (2018-05-06)
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزلسٹ اے کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ
فاتحوفاقی علاقہ جات (2 بار)
شریک ٹیمیں5
کل مقابلے11
کثیر رنزخرم منظور (393)
کثیر وکٹیںوقاص مقصود (14)
2017ء
2018

پاکستان کپ 2018ء (انگریزی: 2018 Pakistan Cup) پاکستان میں لسٹ اے کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان کپ کے سلسلے کا تیسرا مقابلہ ہے جو 25 اپریل تا 6 مئی 2018ء تک کھیلا گیا۔ [1]

ٹیمیں[ترمیم]

ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل مندرجہ ذیل ٹیموں کا اعلان کیا گیا تھا۔ [2][3]

بلوچستان وفاقی علاقہ جات خیبر پختونخوا پنجاب سندھ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Cool & Cool Presents Pepsi Pakistan Cup 2018"۔ Pakistan Cricket Board۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
  2. "Pakistan Cup one-day tournament to begin in Faisalabad next week"۔ Geo TV۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018 
  3. "Pakistan Cup Cricket from 25th"۔ The News International۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]