مندرجات کا رخ کریں

پاکستان کی انتظامی اکائیوں کی مخففات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستانی ذیلی قومی مخففات پاکستان پوسٹ کی طرف سے استعمال کی جاتی ہیں۔ فی الوقت پاکستان کی انتظامی اکائیوں کی نمائندگی دو یا اس سے زیادہ بڑے حروف تہجی کے رمز کا نظام رائج ہے۔

موجودہ مخففات

[ترمیم]
مخففات انگریزی نام اردو نام
AJK Azad Jammu & Kashmir آزاد جموں و کشمیر
BL Balochistan بلوچستان
FATA Federally Administered Tribal Areas قبائلی علاقہ جات
GB Gilgit-Baltistan گلگت بلتستان
KP Khyber-Pukhtunkhwa خیبر پختون خوا
PJ Punjab پنجاب
SN Sindh سندھ
ICT Islamabad Capital Territory اسلام آباد وفاقی دارالحکومت

مزید دیکھیے

[ترمیم]