پاکستان کی صوبائی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پاکستان کی صوبائی زبان سے مراد وہ زبان (یں) جو کسی بھی پاکستانی صوبے میں بکثرت بولی جاتی ہو۔ پاکستان کثیراللسانی ملک ہے جہاں بہت سے زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں پانچ صوبائی زبانیں ہیں جو پنجابی،پشتو،سندھی، بلوچی اور اردو ہے۔

فہرست[ترمیم]

زبان صوبہ/علاقہ نقشہ دیگر اہم زبانیں
بلوچی بلوچستان Balochistan in Pakistan (claims hatched).svg پشتو،براہوی
پشتو خیبر پختونخوا Khyber Pakhtunkhwa in Pakistan (claims hatched).svg ہندکو ،کوہستانی اور کھوار
پنجابی پنجاب Punjab in Pakistan (claims hatched).svg سرائیکی،پوٹھوہاری،وغیرہ
سندھی سندھ Sindh in Pakistan (claims hatched).svg سرائیکی،میمنی،پنجابی،پشتو،ہریانوی اور تھری وغیرہ
اردو (بطور قومی زبان) اسلام آباد Islamabad Capital Territory in Pakistan (claims hatched).svg اردو،پنجابی،پشتو اور انگریزی،وغیرہ
پشتو قبائلی علاقہ جات Federally Administered Tribal Areas in Pakistan (claims hatched).svg اورمڑی
اردو آزاد کشمیر Azad Kashmir in Pakistan (disputed hatched) (claims hatched).svg کشمیری،شینا،بلتی،ہندکو وغیرہ
اردو گلگت بلتستان Gilgit-Baltistan in Pakistan (de-facto + Glacier) (disputed hatched) (claims hatched).svg شینا اور بلتی
اردو پاکستان ۔ ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]