پاکستان کے اخبار
Appearance
ذیل میں ان اخبارات کی فہرست ہے جو پاکستان میں شائع ہوتے ہیں۔
اردو
[ترمیم]• روزنامہ بدلتا زمانہ ملتان
• روزنامہ ایگل فلائٹ
- روزنامہ آج پشاور - اسلام آباد، ایبٹ آباد
- روزنامہ الاخبار - اسلام آباد
- روزنامہ اوصاف - اسلام آباد
- روزنامہ دنیا - راولپنڈی / اسلام آباد
- ہفت روزہ پنڈی پوسٹ - راولپنڈی
- روزنامہ عوام - کراچی
- روزنامہ القمر - اسلام آباد
- روزنامہ اساس - کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، ملتان، فیصل آباد
- روزنامہ ایکسپریس - کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، رحیم یار خان
- روزنامہ امروز - کراچی
- روزنامہ اسلام - اسلام آباد/راولپنڈی، کراچی،لاہور، ملتان،پشاور، مظفر آباد
- روزنامہ جنگ - کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان
- روزنامہ مشرق - لاہور
- روزنامہ نیا زمانہ - لاہور
- روزنامہ پاکستان - لاہور
- روزنامہ دین - کراچی، لاہور
- روزنامہ گوجرانوالہ ٹائمز - گوجرانوالہ
- روزنامہ جسارت - کراچی
- روزنامہ خبریں - لاہور-ملتان
- روزنامہ ملت - لاہور
- روزنامہ نوائے وقت - لاہور، کراچی، اسلام آباد،ملتان
- روزنامہ امت - کراچی
- نوائے شمال - سیالکوٹ
- روزنامہ سیالکوٹ - سیالکوٹ
- ہفت روزہ غزوہ - کراچی,لاہور
- ہفت روزہ جنوب - مانسہرہ
- روزنامہ شمال - ایبٹ آباد
- روزنامہ سرحد نیوز - ایبٹ آباد
- روزنامہ ہزارہ نیوز - مانسہرہ
- روزنامہ اتحاد - ایبٹ آباد
- روزنامہ پیغام - فیصل آباد، لاہور، ساہیوال
- ہفت روزہ لوح و قلم انٹرنیشنل −ایبٹ آباد
- روزنامہ تجارت
- ہفت روزہ لوح و قلم انٹرنیشنل −ایبٹ آباد
- روزنامہ حاوی رپورٹ لاہور
شبکی (ِInternet) اردو اخبار
[ترمیم]- کراچی آپ ڈیٹس ڈاٹ کامآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karachiupdates.com (Error: unknown archive URL) - شہر کراچی لمحہ بہ لمحہ تازہ ترین صورت حال۔ کالم اور تجزیے
- اردو سروس جرمنی - ریڈیو جرمنی کی اردو سروس کی خبروں والی ویب گاہ۔
- ڈوچر ویلے ،جرمنیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ www2.dw-world.de (Error: unknown archive URL) - ریڈیو جرمنی کی اردو سروس کی خبروں والی ویب گاہ۔
- ریڈیو تہران - ریڈیو ایران کی اردو سروس کی خبروں والی ویب گاہ۔
- مہر نیوز، ایرانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mehrnews.com (Error: unknown archive URL) - ایران سے ایک خبروں والی ویب گاہ۔
- بی بی سی اردو - ریڈیو برطانیہ کی اردو سروس کی خبروں والی ویب گاہ۔
- پاک ٹربیونآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ paktribune.com (Error: unknown archive URL) - پاکستان سے خبروں والی ایک ویب گاہ۔
- اردو نیوز - پاکستان سے خبروں والی ایک ویب گاہ۔
- وائس آف امریکا - ریڈیو امریکا کی اردو سروس کی خبروں اور پراپیگنڈہ والی ویب گاہ۔
- فلسطین اردو اخبارآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ palestine-info-urdu.com (Error: unknown archive URL) - فلسطین اردو معلومات عامہ کی اردو خبروں والی ویب گاہ۔
- اردو ٹائمزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdutimes.com (Error: unknown archive URL) - نیو یارک سے شائع ہونے والا اردو کا پہلا اخبار
- صدائے روسآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdu.ruvr.ru (Error: unknown archive URL) - ماسکو سے اردو میں نشریات کرنے والے ریڈیو اسٹیشن کی سائٹ۔
انگریزی
[ترمیم]- بلوچستان پوسٹ، کوئٹہ
- بزنس ریکارڈر، کراچی
- پاکستان اوبزرور، اسلام آباد
- پاکستان ٹائمز، اسلام آباد
- خیبر میل، پشاور
- دی فرینٹئیر پوسٹ، پشاور
- دی نیشن، لاہور، اسلام آباد، کراچی
- دی نیوز، کراچی، لاہور، اسلام آباد
- دی سٹار، کراچی
- دی سٹیٹس مین، اسلام آباد
- ڈیلی میل، اسلام آباد
- ڈیلی ٹائمز، لاہور
- ڈان، کراچی
- کشمیر لنک لندن، اسلام آباد
- ہیرالڈ (ماہنامہ)
بلوچی
[ترمیم]براہوی
[ترمیم]پشتو
[ترمیم]پنجابی
[ترمیم]سرائیکی
[ترمیم]سندھی
[ترمیم]- کاوش، روزنامہ حیدرآباد(سندھ)
- عبرت، روزنامہ حیدرآباد(سندھ)
- عوامی آواز، روزنامہ کراچی
- ہلال پاکستان، روزنامہ حیدرآباد(سندھ)
- کوشش، روزنامہ حیدرآباد(سندھ)
- سچ، روزنامہ حیدرآباد(سندھ)
- روزنامہ شام، روزنامہ حیدرآباد(سندھ)
- سفیر، روزنامہ حیدرآباد(سندھ)
- ↑ "لوکائی"۔ 22 اگست 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ https://lokaai.com/