پاکستان کے بینکوں کی فہرست
ظاہری ہیئت
درج ذیل فہرست میں پاکستان کے تمام قابل ذکر بینک شامل ہیں۔ بینک دولت پاکستان[1] پاکستان کا مرکزی بینک ہے۔
نظامی طور پر اہم بینک
[ترمیم]مقامی نظام کے لحاظ سے اہم بینک
[ترمیم]مآخذ:[2]
| نام | صدر دفتر |
|---|---|
| حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) | کراچی |
| نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) | کراچی |
| یونائیٹڈ بینک (پاکستان) (یو بی ایل) | کراچی |
| ایم سی بی بینک لمیٹڈ (ایم سی بی) | لاہور |
شیڈولڈ بینک
[ترمیم]سرکاری بینک
[ترمیم]| نام | صدر دفتر |
|---|---|
| نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) | کراچی |
| بینک آف پنجاب (بی او پی) | لاہور |
| سندھ بینک | کراچی |
| بینک آف خیبر (بی او کے) | پشاور |
| فرسٹ ویمن بینک | کراچی |
| زرعی ترقیاتی بنک لمیٹڈ (زیڈ ٹی بی ایل) | اسلام آباد |
| انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بینک | کراچی |
نجی بینک
[ترمیم]| نام | صدر دفتر |
|---|---|
| الائیڈ بینک لمیٹڈ (اے بی ایل) | لاہور |
| عسکری بینک (فوجی فاؤنڈیشن) | اسلام آباد |
| بینک الفلاح (بی اے ایف ایل) | کراچی |
| بينک الحبيب لمیٹڈ (بی اے ایچ ایل) | کراچی |
| حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) | کراچی |
| حبیب میٹرو پولیٹن بینک | کراچی |
| جے ایس بینک (جے ایس بی ایل) | کراچی |
| ایم سی بی بینک لمیٹڈ (ایم سی بی) | لاہور |
| سونیری بینک | کراچی |
| سٹینڈرڈ چارٹرڈ (ایس سی پاکستان) | کراچی |
| یونائیٹڈ بینک (یو بی ایل) | کراچی |
سرکاری غیر شیڈول بینک
[ترمیم]نجی بینک
[ترمیم]- حبیب بینک اے جی زیورخ ( حبیب میٹرو پولیٹن بینک کے زیر انتظام)
- سلک بینک ( یونائیٹڈ بینک کا ذیلی ادارہ)
اسلامی بینک
[ترمیم]بہت سے اسلامی بینک پاکستان میں کام کر رہے ہیں۔ بینکوں کی فہرست ذیل میں دی گئی ہے۔
- میزان بینک
- سونیری بینک
- دبئی اسلامی بینک
- البرکہ بینک پاکستان - البرکہ بینک
- بینک الفلاح
- سمٹ بینک (بی ایم ایل)
- بینک اسلامی پاکستان
- عسکری بینک
- ایم سی بی بینک لمیٹڈ
- یونائیٹڈ بینک
- حبیب بینک لمیٹڈ
- نیشنل بینک آف پاکستان
- بينک الحبيب لمیٹڈ
- بینک آف پنجاب
- فیصل بینک
- حبیب میٹرو پولیٹن بینک
- سلک بینک
- بینک آف خیبر
یہ ان اسلامی بینکوں کے نام ہیں جن کے پاس بینک دولت پاکستان سے ایکریڈیشن لائسنس ہیں۔
غیر ملکی بینک
[ترمیم]- ڈوئچے بینک (ڈوئچے بینک پاکستان)

- سٹی بینک (سٹی بینک این اے پاکستان)

- انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا (آئی سی بی سی پاکستان)

- بینک آف چائنہ[3] (بینک آف چائنہ پاکستان برانچ)

- ہانگ کانگ شنگھائی بینک (ایچ ایس بی سی بینک پاکستان)

- بینک آف ٹوکیو-مٹسوبشی یو ایف جے (ایم یو ایف جی بینک پاکستان)

- نیشنل کمرشل بینک (سامبا فنانشل گروپ|سامبا بینک (پاکستان) لمیٹڈ)

- اسٹینڈرڈ چارٹرڈ (سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان)

ترقیاتی مالیاتی ادارے
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]- پاکستان میں بینکاری
- زمرہ:پاکستان کے کالعدم بینک
- پاکستان کے کاروباری اداروں کی فہرست
- پاکستان کی معیشت
- کے ایس ای 100 انڈیکس
- اسلامی بنکاری
- سب سے بڑے بینکوں کی فہرست
- مالیاتی ریگولیٹری اتھارٹیز کی فہرست بلحاظ ملک
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ M. Ali Kemal (1 جون 2004)۔ "M. Ashraf Janjua. History of the State Bank of Pakistan (1988–2003). State Bank of Pakistan. 976 pages. Hardback. Price not given. M. Ashraf Janjua. History of the State Bank of Pakistan (1988–2003) Supplement. State Bank of Pakistan. 352 pages. Hardback. Price not given."۔ The Pakistan Development Review۔ ج 43 شمارہ 2: 204–206۔ DOI:10.30541/v43i2pp.204-206۔ ISSN:0030-9729
- ↑ "HBL, NBP, UBL declared important banks". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 4 Sep 2020. Retrieved 2021-07-24.
- ↑ Sanaullah Khan (13 مئی 2017)۔ "Bank of China to open first branch in Pakistan"۔ dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-21