پاکستان کے سنگ جواہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستان کے سنگ جواہر

پاکستان میں معدنی کچدھات اور سنگ جواہر کے بڑے ذخائر موجود ہیں۔ پاکستان کے سنگ جواہر (Gemstones of Pakistan) میں زبرجد (Peridot)، نیلگوں زبر جد (Aquamarine)، پکھراج (Topaz)، یاقوت (Ruby)، زمرد (Emerald)، بیسٹانسئٹ (Bastnaesite)، زینو ٹائم (Xenotime)، ٹیٹانائٹ (Titanite)، ترملین (Tourmaline)' صوان (Quartz) نمایاں ہیں۔[1]

کان کنی علاقے[ترمیم]

خیبر پختونخوا[ترمیم]

علاقہ تصویر سنگ جواہر یاداشت حوالہ
سوات Emerald of Swat Valley.jpg زمرد (Emerald), صوان (Quartz), اور اپیڈوٹ (Epidote) [2]
دیر Rubis rose (Pakistan) 2.jpg کورینڈم (Corundum) اور صوان (Quartz) [2]
مانسہرہ Aigue-marine sur quartz fumé (Pakistan).jpg کورینڈم (Corundum) اور دخانی صوان (Smoky Quartz) [2]
کوہستان Forsterite-256945.jpg زبرجد (Peridot) [2]
پشاور Bastnasite-(Ce)-38547.jpg صوان (Quartz), زینو ٹائم (Xenotime), اور بیسٹانسئٹ (Bastnaesite) [2]

قبائلی علاقہ جات[ترمیم]

علاقہ تصویر سنگ جواہر یاداشت حوالہ
مہمند ایجنسی Titanite-tt56a.jpg زمرد (Emerald), کلنوزویسائیٹ (Clinozoisite), ٹائٹانائیٹ (Titanite), اور اپیڈوٹ (Epidote) [2]
باجوڑ ایجنسی Grenat almandin sur mica (Pakistan).jpg زمرد (Emerald), لعل (Garnet), اور سکاپولائٹ (Scapolite) [2]
خیبر ایجنسی Bastnaesite-(Ce)-156558.jpg صوان (Quartz), زینو ٹائم (Xenotime), اور بیسٹانسئٹ (Bastnaesite) [2]
وزیرستان Quartz-284038.jpg صوان (Quartz) [2]

گلگت بلتستان[ترمیم]

علاقہ تصویر سنگ جواہر یاداشت حوالہ
چلاس
Zircon-208812.jpg
آلووائل ڈائیوپسائڈ (Alluvial diopside), زرکون (Zircon), روٹائل صوان (Rutile quartz), نیلگوں زبر جد (Aquamarine), اور ترملین (Tourmaline) [2]
گلگت, ہنزہ, اور شگر
Apatite-(CaF)-Albite-23830.jpg
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), پکھراج (Topaz), زمرد (Emerald), یاقوت (Ruby), پولیوسائٹ (Pollucite), روٹائل صوان (Rutile quartz), گلابی زبرجد (Morganite), اپاٹائٹ (Apatite), سپائنل (Spinel), اور پرگاسائٹ (Pargasite) [2]
شنگوس، ستاک نالہ اور تورمک نالہ
Apatite-(CaF)-196798.jpg
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), پکھراج (Topaz), ترملین (Tourmaline), اپاٹائٹ (Apatite), ٹائٹانائٹ (Titanite), گلابی زبرجد (Morganite), اور صوان (Quartz) [2]
شگر خاص
Apatite-(CaF)-Quartz-Rutile-233143.jpg
اپاٹائٹ (Apatite), زويسائٹ (Zoisite), روٹائل صوان (Rutile quartz), اپیڈوٹ (Epidote), اور گلابی زبرجد (Morganite) [2]
چلدی، کشمال اور یانو (وادی شگر)
Beryl-art-03b.jpg
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), زمرد (Emerald) ترملین (Tourmaline), اپاٹائٹ (Apatite), گلابی زبرجد (Morganite), پکھراج (Topaz), اور صوان (Quartz) [2]
تستن، داسو، نت طاہرآباد اور گوینگو Topaz-38487.jpg پکھراج (Topaz), نیلگوں زبر جد (Aquamarine), ترملین (Tourmaline), گلابی زبرجد (Morganite), اپاٹائٹ (Apatite), صوان (Quartz), اور زمرد (Emerald) [2]
اپو علیگوند، فلجو، برالدو، پاشو، سور کرما Beryl-Schorl-164066.jpg ترملین (Tourmaline), نیلگوں زبر جد (Aquamarine), لعل (Garnet), یاقوت (Ruby), پرگاسائٹ (Pargasite), زمرد (Emerald), پکھراج (Topaz), یاقوت ارغوانی (Amethyst), شيلائٹ (Scheelite), اور صوان (Quartz) [2]
خپلو, ضلع گانچھے Quartz-Calcite-Actinolite-34680.jpg نیلگوں زبر جد (Aquamarine), یاقوت ارغوانی (Amethyst), اور صوان (Quartz) [2]

بلوچستان[ترمیم]

علاقہ تصویر سنگ جواہر یاداشت حوالہ
ضلع خاران Anatase-Quartz-Brookite-230494.jpg بروکائٹ (Brookite), ایناٹیز (Anatase), اور صوان (Quartz) [2]
چمن Prehnite-Quartz-118811.jpg صوان (Quartz) [2]
تفتان Brookite-Quartz-t5107bc.jpg صوان (Quartz) اور بروکائٹ (Brookite) [2]
چاغی
Brookite-Quartz-152442.jpg
مرمر سبز (Malachite), ایزورائٹ (Azurite), لعل (Garnet), زرکون (Zircon), اوبسیڈین (Obsidian), سنگ لاجورد (Lapis lazuli), اور بروکائٹ (Brookite) [2]
پنجگور Quartz-Epidote-135182.jpg صوان (Quartz) [2]
قلات لعل (Garnet) اور فلورائٹ (Fluorite) [2]
ضلع قلعہ عبداللہ اراگونائٹ (Aragonite) [2]
لورالائی یاقوت ارغوانی (Amethyst) [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست پاکستان کی معدنیات

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Katlang, Mardan District, North-West Frontier Province, Pakistan"۔ Arkenstone۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2012۔
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ Pakistan’s Gemstones: An Overview — Pala international