پاکستان کے صدارتی انتخابات 2004ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
State emblem of Pakistan.svg
مضامین بسلسلہ
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

پاکستان میں یکم جنوری 2004ء کو صدارتی انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذریعہ کیا گیا۔ پرویز مشرف نے الیکٹورل کالج کے 1170 کل ووٹوں میں سے 658 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔ آئین پاکستان کی شق (8)41 کے مطابق ان کو پانچ سالوں کے لیے صدر منتخب کیا گیا، جس کو آئینی زبان میں “Deemed to be elected“ کہا جاتا ہے۔ پرویز مشرف کا بطور صدر انتخاب پانچ سالوں کے لیے، اکتوبر 2007ء تک کیا گیا تھا۔[1]

نتائج[ترمیم]

آئینی ادارہ نشستیں غیر حاضر ارکان غیر جانبدار ارکان مخالف میں ڈالے گئے ووٹ حق میں ڈالے گئے ووٹ
سینیٹ 100 43 0 1 56
قومی اسمبلی 342 93 58 0 191
پنجاب 371 110 7 0 254
سندھ 168 27 42 0 99
سرحد 124 27 67 0 30
بلوچستان 65 36 1 0 28
کل 1,170 336 175 1 658

حوالہ جات[ترمیم]