پاکستان کے نکات انتہا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کے ٹو

یہ پاکستان کے انتہائی نکات (Extreme points of Pakistan) کی فہرست ہے۔

انتہائی نکات[ترمیم]

سرخی مقام انتظامی اکائی ملحق سرحد متناسقات[nb 1]
شمال گلگت بلتستان میں مسکار کے قریب درہ خنجراب کے مغرب میں گلگت بلتستان (سابقہ شمالی علاقہ جات.) سنکیانگ, عوامی جمہوریہ چین 37°05′01″N 74°41′26″E / 37.0837°N 74.6906°E / 37.0837; 74.6906 (Khunjerab Pass (Northern most))
جنوب سر کریک کے نزدیک، ٹھٹہ سندھ بحیرہ عرب, گجرات-بھارت. 23°41′41″N 68°07′59″E / 23.6948°N 68.1331°E / 23.6948; 68.1331 (Sir Creek (Southern Most))
مشرق درہ قراقرم کے مشرق میں، ختن گلگت بلتستان سنکیانگ, عوامی جمہوریہ چین 35°26′50″N 77°53′35″E / 35.4472°N 77.8931°E / 35.4472; 77.8931 (Hetian (Easternmost))
مغرب افارپاک (AFIRPK) جہاں پاکستان ایران اور افغانستان سے ملتا ہے۔ بلوچستان ایران, افغانستان 29°51′31″N 60°52′29″E / 29.8585°N 60.8746°E / 29.8585; 60.8746 (AFIRPK (Westernmost))

انتہائی بلندی[ترمیم]

انتہا نام بلندی مقام صوبہ / علاقہ متناسقات
بلند ترین کے ٹو[1] 8,611 میٹر (28,251 فٹ) گلگت بلتستان اور سنکیانگ کے درمیان سرحد گلگت بلتستان 35°52′57″N 76°30′48″E / 35.88250°N 76.51333°E / 35.88250; 76.51333 (Border between Gilgit–Baltistan and Xinjiang)
پست ترین سر کریک کے نزدیک، ٹھٹہ 0 میٹر (0.0 فٹ) ضلع ٹھٹہ سندھ 23°41′42″N 68°08′56″E / 23.695°N 68.149°E / 23.695; 68.149 ((Lowest))

حوالہ جات[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]