پاکستان ہائی کمیشن، نئی دہلی
ظاہری ہیئت
| پاکستان ہائی کمیشن، نئی دہلی | |
|---|---|
| محل وقوع | نئی دہلی، بھارت |
| پتہ | نمبر۔ 2/50-جی، شانتی پتھ، چانکیاپوری |
| سفیر | عبد الباسط |
| ویب سائٹ | pakhcnewdelhi.org.pk |
پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی پاکستان کا بھارت میں سفارتی مشن ہے۔ موجودہ پاکستانی ہائی کمشنر سلمان شریف ہیں۔ [1]
محل وقوع
[ترمیم]ہائی کمیشن 2/50-جی، شانتی پتھ روڈ، چناکیاپوری، نئی دہلی میں واقع ہے۔
تاریخ
[ترمیم]اگست 2013ء میں پاکستان ہائی کمیشن پر ایک احتجاجی ہجوم نے حملہ کیا تھا۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ہائی کمشنر"۔ پاکستان ہائی کمیشن، نئی دہلی۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-20
- ↑ اعظم خان؛ آدیتی پھینڈس (7 اگست 2013)۔ "پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی پر حملہ"۔ ایکسپریس ٹریبیون۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-20