پاک بھارت ہاکی مسابقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان اور بھارت کے جھنڈے
علاقائی عنوانہندی: भारत - पाकिस्तान हॉकी प्रतिद्वंद्विता
مقامیدنیا بھر میں
ٹیمیں بھارت
 پاکستان
پہلی باربھارت کا پرچم بھارت 1–0 پاکستان کا پرچم پاکستان
1956ء میلبورن اولمپک، سونا تمغا میچ
(6 دسمبر 1956)
آخری باربھارت کا پرچم بھارت 1–1 پاکستان کا پرچم پاکستان
(ایشیا کپ، 23 مئی 2022)[1]
شماریات
کل مقابلے178
زیادہ بار فاتحپاکستان کا پرچم پاکستان (82)
بڑی فتحپاکستان پاکستان 7–1 بھارت بھارت
( 1 دسمبر 1982)[2]
بھارت بھارت 7–1 پاکستان پاکستان
(18 جون 2017)[3]

بھارت اور پاکستان نے فیلڈ ہاکی میں ایک دوسرے کے خلاف ایشیائی کھیل، دولت مشترکہ کھیل، ہاکی ایشیاء کپ، ہاکی چیمپئنز ٹرافی، اذلان شاہ ہاکی کپ اور اولمپکس میں کئی بار آمنا سامنا کیا ہے۔

شماریات[ترمیم]

بلحاظ سال

پاک بھارت مقابلوں کی سال بہ سال شماریات:[4]

سال مقابلے نتائج گول
بھارت کا پرچم بھارت پاکستان کا پرچم پاکستان ڈرا بھارت کا پرچم بھارت پاکستان کا پرچم پاکستان
1950 کی دہائی 2 1 0 1 1 0
1960 کی دہائی 6 2 3 1 3 5
1970 کی دہائی 13 3 9 1 10 27
1980 کی دہائی 46 14 22 10 79 111
1990 کی دہائی 26 9 13 4 52 62
بیسویں صدی 93 29 47 17 145 205
2000 کی دہائی 47 14 27 6 108 128
2010ء کی دہائی 35 19 8 8 102 62
2020ء کی دہائی 3 2 0 1 8 5
اکیسویں صدی 82 33 35 14 209 190
کل 178 64 82 32 363 400
بلحاظ ٹورنامنٹ

پاک بھارت مقابلوں کی بلحاظ ٹونامنٹ شماریات:[5]

ٹورنامنٹ میچ نتائج گول
بھارت کا پرچم بھارت پاکستان کا پرچم پاکستان برابر بھارت کا پرچم بھارت پاکستان کا پرچم پاکستان
بھارت بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز 52 16 25 11 104 124
گرمائی اولمپکس میں ہاکی 7 2 4 1 3 8
ہاکی عالمی کپ 5 3 2 0 10 7
ہاکی چیمپئنز ٹرافی 19 7 12 0 48 54
ایشیائی کھیلوں میں ہاکی 15 4 8 3 17 29
ہاکی ایشیا کپ 9 3 5 1 18 20
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 10 6 2 2 28 22
دولت مشترکہ کھیلوں میں ہاکی 3 1 1 1 10 10
ہاکی عالمی لیگ 3 2 0 1 15 4
افرو-ایشیائی کھیلیں 2 2 0 0 7 3
دیگر میچ (بلحاظ بر اعظم)
افریقا 2 1 0 1 5 2
بر اعظم امریکا 2 0 1 1 5 8
ایشیا 34 14 14 6 65 67
یورپ 10 1 8 1 16 33
اوقیانوسیہ 5 2 0 3 12 9
کل 178 64 82 34 363 400

پاکستان بمقابلہ بھارت ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

بھارت اور پاکستان نے 1976 سے 2006 تک ٹیسٹ سیریز کھیلی ہیں۔ اس عرصہ میں 8 سیریز منعقد ہوئیں، جن میں سے 6 پاکستان نے 1 بھارت نے جیتی جبکہ 1 بلا نتیجہ رہی۔ پاکستان نے 52 میں سے 25، بھارت نے 16 جیتے جبکہ 11 بلا نتیجہ رہے۔۔ The کیے جانے والے گول (پاکستان کا پرچم پاکستان 124 – 104 بھارت کا پرچم بھارت)۔ 1998ء میں 4 مقابلے ہوئے، جن میں سے 2 پاکستان اور بھارت نے 1 جیتا جبکہ 1 بلا نتیجہ رہا۔[6] آخری تین تین مقابلے دونوں ممالک میں 2006ء میں منعقد ہوئے جن میں سے پاکستان 3 بھارت 1 جیتا اور 2 بلا نتیجہ رہے۔

ٹیسٹ سیریز کے مجموعی نتائج ہیں:[7]

سال مقابلے فاتح نتائج
1978 4 پاکستان کا پرچم پاکستان فاتح 3–1
1981 4 پاکستان کا پرچم پاکستان فاتح 2–1
1986 7 بھارت کا پرچم بھارت فاتح 3–2
1988 6 برابر 2–2
1998 8 پاکستان کا پرچم پاکستان فاتح 4–3
1999 9 پاکستان کا پرچم پاکستان فاتح 5–3
2004 8 پاکستان کا پرچم پاکستان فاتح 4–2
2006 6 پاکستان کا پرچم پاکستان فاتح 3–1

چمپئین کپ[ترمیم]

بھارتی ہاکی نے دونوں ممالک بھارت اور پاکستان کے سب بڑی علاقائی (ڈومیسٹک) ٹیموں کے کلب ٹورنامنٹ کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ چیمپئنز کپ کے طور پر کھیلا جائے گا۔[8]

پاکستان بمقابلہ بھارت بڑے ٹورنامنٹ کے میچز[ترمیم]

ذیل کے جدول میں دیکھیں بھارت بمقابلہ پاکستان بڑے ٹونامنٹ مقابلوں میں:

ٹورنامنٹ سال مقام نتیجہ
اولمپکس 1956 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن  بھارت، 1–0
ایشیائی کھیل 1958 جاپان کا پرچم توکیو  پاکستان، 0–0; by better average
اولمپکس 1960 اطالیہ کا پرچم روم  پاکستان، 1–0
ایشیائی کھیل 1962 انڈونیشیا کا پرچم جکارتا  پاکستان، 2–0
اولمپکس 1964 جاپان کا پرچم توکیو  بھارت، 1–0
ایشیائی کھیل 1966 تھائی لینڈ کا پرچم بینکاک  بھارت، 1–0
ایشیائی کھیل 1970 تھائی لینڈ کا پرچم بینکاک  پاکستان، 1–0
ایشیائی کھیل 1974 ایران کا پرچم تہران  پاکستان، 2–0
ہاکی عالمی کپ 1975 ملائیشیا کا پرچم کوالالمپور  بھارت، 2–1
ایشیائی کھیل 1978 تھائی لینڈ کا پرچم بینکاک  پاکستان، 1–0
ہاکی ایشیا کپ 1982 پاکستان کا پرچم کراچی  پاکستان، 4–0
ایشیائی کھیل 1982 بھارت کا پرچم نئی دہلی  پاکستان، 7–1
اذلان شاہ ہاکی کپ 1983 ملائیشیا کا پرچم ایپو Draw, 1–1
ہاکی ایشیا کپ 1985 بنگلادیش کا پرچم ڈھاکہ  پاکستان، 3–2
اذلان شاہ ہاکی کپ 1985 ملائیشیا کا پرچم ایپو  بھارت، 1–0
اولمپکس 1988 جنوبی کوریا کا پرچم سؤل  پاکستان، 2–1
ہاکی ایشیا کپ 1989 بھارت کا پرچم نئی دہلی  پاکستان، 2–0
ایشیائی کھیل 1990 چین کا پرچم بیجنگ  پاکستان، 3–2
اذلان شاہ ہاکی کپ 1991 ملائیشیا کا پرچم ایپو  بھارت، 1–0
جنوب ایشیائی کھیل 1995 بھارت کا پرچم چینائی  بھارت، 5–2
اذلان شاہ ہاکی کپ 2000 ملائیشیا کا پرچم ایپو  پاکستان، 2–1[9]
ایشیائی کھیل 2002 جنوبی کوریا کا پرچم بوسان  بھارت، 4–3
ہاکی ایشیا کپ 2003 ملائیشیا کا پرچم کوالالمپور  بھارت، 4–2
Olympic Qualifier 2004 ہسپانیہ کا پرچم میدرد  پاکستان، 5–3
 پاکستان، 4–2
اولمپکس 2004 سانچہ:Country data جی آر ای ایتھنز  پاکستان، 3–0
اذلان شاہ ہاکی کپ 2004 ملائیشیا کا پرچم Ipho  پاکستان، 3–2
اذلان شاہ ہاکی کپ 2005 ملائیشیا کا پرچم ایپو  پاکستان، 3–2
دولت مشترکہ کھیل 2006 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن  پاکستان، 4–1
جنوب ایشیائی کھیل 2006 سری لنکا کا پرچم ماتالے  بھارت، 2–0
 پاکستان، 3–2
اذلان شاہ ہاکی کپ 2008 ملائیشیا کا پرچم ایپو  بھارت، 2–1
ہاکی ایشیا کپ 2009 ملائیشیا کا پرچم کوانتان  پاکستان، 3–2
اذلان شاہ ہاکی کپ 2009 ملائیشیا کا پرچم ایپو  بھارت، 2–1
Hockey Champions Challenge I 2009 ارجنٹائن کا پرچم سالتا  پاکستان، 6–3
ہاکی عالمی کپ 2010 بھارت کا پرچم نئی دہلی  بھارت، 4–1
جنوب ایشیائی کھیل 2010 بنگلادیش کا پرچم ڈھاکہ  بھارت، 5–1
 پاکستان، 1–1 (4–3 p.s.o)
دولت مشترکہ کھیل 2010 بھارت کا پرچم نئی دہلی  بھارت، 7–4
اذلان شاہ ہاکی کپ 2010 ملائیشیا کا پرچم ایپو  بھارت، 4–2
ایشیائی کھیل 2010 چین کا پرچم گوانگژو  بھارت، 3–2
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2011 چین کا پرچم اوردوس شہر Draw, 2–2
 بھارت، 0–0 (4–2 p.s.o)
اذلان شاہ ہاکی کپ 2011 ملائیشیا کا پرچم ایپو  پاکستان، 3–1
اذلان شاہ ہاکی کپ 2012 ملائیشیا کا پرچم ایپو  بھارت، 2–1
ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2012 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن  پاکستان، 3–2
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2012 قطر کا پرچم دوحہ  بھارت، 2–1
پاکستان کا پرچم Pakista, 5–4
اذلان شاہ ہاکی کپ 2013 ملائیشیا کا پرچم ایپو  بھارت، 3–1
 بھارت، 4–2
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2013 جاپان کا پرچم کاکامیگاہارا، گیفو  پاکستان، 5–4
ایشیائی کھیل 2014 جنوبی کوریا کا پرچم انچیون  پاکستان، 2–1
 بھارت، 1–1 (4–2 p.s.o)
ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2014 بھارت کا پرچم بھونیشور  پاکستان، 4–3
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ لیگ 2014–15 بلجئیم کا پرچم انتورب Draw, 2–2
جنوب ایشیائی کھیل 2016 بھارت کا پرچم گوہاٹی  پاکستان، 2–1
 پاکستان، 1–0
اذلان شاہ ہاکی کپ 2016 ملائیشیا کا پرچم ایپو  بھارت، 5–1
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2016 ملائیشیا کا پرچم کوانتان  بھارت، 3–2
 بھارت، 3–2
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ لیگ 2016–17 مملکت متحدہ کا پرچم لندن  بھارت، 7–1
 بھارت، 6–1
ہاکی ایشیا کپ 2017 بنگلادیش کا پرچم ڈھاکہ  بھارت، 3–1
 بھارت، 4–0
دولت مشترکہ کھیل 2018 آسٹریلیا کا پرچم گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ Draw, 2–2
ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2018 نیدرلینڈز کا پرچم بریدا  بھارت، 4–0
ایشیائی کھیل 2018 انڈونیشیا کا پرچم جکارتا  بھارت، 2–1
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2018 سلطنت عمان کا پرچم مسقط  بھارت، 3–1

دیگر مقابلے[ترمیم]

پاکستان اور بھارت کے درمیان میں ہونے والے دیگر مقابلے:

ٹورنامنٹ سال میدان نتائج (پاک-بھارت مقابلے)
بھارت کا پرچم بھارت پاکستان کا پرچم پاکستان نوٹ
ہاکی فیسٹیول 1966 جرمنی کا پرچم ہامبرگ 1 1 ڈرا
پری اولمپکس ٹورنامنٹ 1967 مملکت متحدہ کا پرچم لندن 0 1 پاکستان کا پرچم پاکستان جیتا
جناح میموریل کپ 1976 پاکستان کا پرچم لاہور 0 5 پاکستان کا پرچم پاکستان جیتا
پیٹنگولر کپ 1980 ملائیشیا کا پرچم کوالالمپور 1 3 پاکستان کا پرچم پاکستان جیتا
ٹیسٹ مقابلے 1982 متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی 1 5 پاکستان کا پرچم پاکستان جیتا
1 3 پاکستان کا پرچم پاکستان جیتا
ایسانڈا کپ 1982 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن 2 1 بھارت کا پرچم بھارت جیتا
گولڈن جوبلی کپ 1983 ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ 1 5 پاکستان کا پرچم پاکستان جیتا
ٹیسٹ میچ 1985 کویت کا پرچم کویت شہر 1 0 بھارت کا پرچم بھارت جیتا
1 0 بھارت کا پرچم بھارت جیتا
قطر کا پرچم دوحہ 1 1 بلا نتیجہ
امارات کپ 1986 متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی 2 2 بلا نتیجہ
کویت کا پرچم کویت شہر 3 3 بلا نتیجہ
4 نیشنس کپ 1986 سوویت یونین کا پرچم سینٹ پیٹرز برگ 0 2 پاکستان کا پرچم پاکستان جیتا
مارشل انویٹیشن کپ 1988 کینیا کا پرچم نیروبی 3 0 بھارت کا پرچم بھارت جیتا
2 2 بلا نتیجہ
اندرا گاندھی گولڈ کپ 1989 بھارت کا پرچم لکھنؤ 0 3 پاکستان کا پرچم پاکستان جیتا
اٹلانٹا چیلنج کپ 1996 ریاستہائے متحدہ کا پرچم اٹلانٹا، جارجیا 2 2 بلا نتیجہ
پرائم منسٹر کپ 2001 بنگلادیش کا پرچم ڈھاکہ 3 3 بھارت کا پرچم بھارت جیتا پنالٹی سے (6-5)
4 ملکی ٹورنامنٹ 2003 آسٹریلیا کا پرچم پرتھ 2 0 بھارت کا پرچم بھارت جیتا
آسٹریلیا کا پرچم سڈنی 4 4 بلا نتیجہ
رابو بنک 4 ملکی ٹورنامنٹ 2004 نیدرلینڈز کا پرچم ایمسٹرڈیم 1 6 پاکستان کا پرچم پاکستان جیتا
3 5 پاکستان کا پرچم پاکستان جیتا
رابو بنک 8 ملکی چھوٹا عالمی کپ 2005 نیدرلینڈز کا پرچم ایمسٹرڈیم 1 3 پاکستان کا پرچم پاکستان جیتا
3 ملکی ٹورنامنٹ 2011 آسٹریلیا کا پرچم بیسیلٹن 3 3 بلا نتیجہ
آسٹریلیا کا پرچم بنبری 1 1 بلا نتیجہ
دوستانہ 2011 بھارت کا پرچم بھارت 2 3 پاکستان کا پرچم پاکستان جیتا
لینکو بین الاقوامی سپر سیریز ہاکی ٹونامنٹ [10] 2012 آسٹریلیا کا پرچم پرتھ 5 2 بھارت کا پرچم بھارت جیتا

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ٹیم Sportstar۔ "ایشیا کپ: انڈیا پاکستان دونوں کے 1-1 گول سے ابتدائی میچ برابر رہا۔"۔ Sportstar (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2022 
  2. "Indo-Pak Hockey Highs and Lows and Streaks"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2016 
  3. Debayan Sen (19 جون 2017)۔ "HWL: India thrash Pakistan to stay atop Group B"۔ ESPN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2018 
  4. "Indo-Pak Year-wise Win–loss record"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2016 
  5. "Indo-Pak Tournament-wise Win–loss record"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2016 
  6. HABIB BANK TROPHY and PEPSI FRIENDSHIP GOLD CUP
  7. Indo-Pak Hockey Series
  8. "Hockey India proposes Indo-Pak series between domestic teams"۔ Times of India۔ Jun 3, 2012۔ 11 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2015 
  9. Indianhockey.com – Covering Punjab Gold Cup, Field Hockey news, matches, tournaments۔ "Indianhockey.com: Covering Hockey matches, field hockey tournaments, teams, stats and more.۔"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2016 
  10. "Lanco Series hockey: India beat Pak 5-2"۔ 29 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:پاکستان میں ہاکی سانچہ:بھارت میں ہاکی