پاک سرزمین پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مخففPSP
صدرانیس قائمخانی
چیئرمینسید مصطفٰی کمال
بانیسید مصطفٰی کمال
انیس قائمخانی
سنیئر وائس چیئرمیناشفاق منگی
جنرل سیکرٹریحسان صابر
نعرہعزت – انصاف – اختیار
تاسیس23 مارچ 2016
صدر دفترپاکستان ہاؤس، پی ای سی ایچ ایس، شاہراہ فیصل، کراچی
نظریاتپاکستانی قومیت
ایوان بالا
0 / 100
قومی اسمبلی
0 / 342
صوبائی اسمبلی
0 / 168
انتخابی نشان
جماعت کا پرچم
ویب سائٹ
psp.org.pk
سیاست پاکستان

پاک سر زمین پارٹی یا مختصرا (پی ایس پی) پاکستان کی ایک سیاسی جماعت تھی جو اب متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) میں ضم ہو چکی ہے۔ اس کا انتخابی نشان ڈولفن تھا ،اس کے بانی کراچی کے سابق ناظم اور متحدہ قومی موومنٹ کے سابق کارکن سید مصطفٰی کمال اور انیس قائم خانی تھے۔ اس جماعت میں زیادہ تر ایم کیو ایم سے الگ ہونے والے سیاست دان میں شامل تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]