پایا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پایا

پایا
Paya curry
متبادل نامسری پایا
قسمکری
کھانے کا دورناشتا
اصلی وطنایشیا
منسلک قومی پکوانپاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش
بنیادی اجزائے ترکیبیپیاز، ٹماٹر، لہسن، ادرک، گوشت

پایا [1] برصغیر پاک و ہند کےروایتی کھانوں میں سے ایک ہے۔اسے پاکستان میں بھی دیسی کھانوں میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہے۔اسے مختلف تہواروں اور تقریبات میں مہمانوں کی تواضع کے لیے پیش کیا جاتا ہے یا خصوصی مہمانوں کے لیے بنایا جاتا ہے۔ پایا کا مطلب ہندی میں 'ٹانگیں' ہے۔ [2]

پکوان کے اہم اجزاء نال (یا گائے، بکری، بھینس یا بھیڑ کا کھر ) ہیں۔ مختلف مصالحوں کے ساتھ اسے تیار کیا جاتا ہے۔

بنیاد[ترمیم]

پایا بنانے کا آغاز جنوبی اور وسطی ایشیائی کھانوں کے ملاپ سے ہوا وسطی ایشیا میں اس پکوان کو پاچا کے نام سے جانا جاتا تھا۔ پھر اسے لاہور، ریاست ہند کے ریاست تلنگانہ اور لکھنؤ کے مسلم باورچیوں نے مقامی کھانوں کی طرز پر بنا کر لوگوں میں مقبول بنا دیا۔ [3]

اس کے بعد، پایا ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں مقبول پکوان بن گیا۔ برصغیر پاک و ہند سے باہر بیرون ممالک میں ایسے ریستوران بھی دستیاب ہیں جو جنوبی ایشین کھانا بہت شوق و ذوق سے پیش کرتے ہیں۔ وہاں یہ ڈش بہت زیادہ بنائی جاتی ہے

اجزاء ترکیبی[ترمیم]

پیا کری مراٹھی اسٹائل میں پکایا

اس ڈش کی ترکیب علاقائی طور پر مختلف ہوتی ہیں۔اس کی گریوی پیاز اور لہسن ادرک، ٹماٹر کے ذریعہ بنائی جاتی ہے۔جس میں بہت سے مصالحے گوشت اور ہڈیاں شامل کیں جاتیں ہیں۔تیار پکوان کو تازہ کٹے ہوئے لیموں، ادرک اور تازہ لمبے دھنیا کی پتیوں کی سجاوٹ کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔کبھی کبھار اس اسے دیسی گھی میں بھی تیار کیا جاتا ہے [4]

تغیرات[ترمیم]

یہ پکوان مختلف علاقوں میں مختلف انداذ میں پکایا جاتا ہے۔ [5]۔ عموما اسے سری سے کے ساتھ ملا کر پکایا جاتا ہے [6] جو لوگوں میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Tamil Attukaal Paya (ஆட்டுக்கால் பாயா)" (بزبان تمل)۔ Vikatan۔ 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2020 
  2. "पाया (Paya) meaning in English - पाया मीनिंग - Translation" (بزبان انگریزی)۔ Hinkhoj۔ 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2018 
  3. "Paya In Shorba & Salan"۔ Upper Crust Magazine۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2014 
  4. Bapsi Sidhwa (2005)۔ City of Sin and Splendour: Writings on Lahore۔ Penguin Books 
  5. "Paya recipes | KhanaPakana.com"۔ 30 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2021 
  6. "Special Siri Paye (Mutton Trotters) سپیشل سری پائے - Chef Shazia"۔ 03 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2021