پتریاٹہ
پتریاٹہ (Patriata) جسے نیا مری بھی کہا جاتا ہے شمالی پنجاب، پاکستان میں ایک پہاڑی مستقر ہے۔ یہ مری کے 15 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔[1]
محل وقوع[ترمیم]
پتریاٹہ ضلع راولپنڈی کی تحصیل مری میں واقع ہے۔ اس علاقے کا سب سے بلند ترین نقطہ سطح سمندر سے 6790 فٹ (2070 میٹر) ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Patriata - Pakistan Government Tourism site". 09 دسمبر 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2013.
بیرونی روابط[ترمیم]
- ویکی سفر
- تصاویر
- مجازی سیاحتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ members.virtualtourist.com (Error: unknown archive URL)