پدر شاہی حکومت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پدر شاہی (انگریزی: Patriarchy) یا پدر شاہی نظام یا پدر شاہی حکومت یا سر قبیلی نظام حکومت اصل میں سماجی تنظیم کی وہ شکل جس میں باپ خاندان، جرگے یا قبیلے کا سربراہ ہوتا ہے اور وراثت مرد کے نسلی سلسلے سے شمار ہوتی ہے۔ پدر شاہی نظام میں خاندان یا برادری یا آبادی یا قبیلہ یا مُلک پر سب سے زیادہ معمّر مرد کی حکومت ہوتی۔

حوالہ جات[ترمیم]