مندرجات کا رخ کریں

پدماوتی (اشوک کی بیوی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پدماوتی
عہدت268 قبل مسیح – تقریباً232 قبل مسیح
پیدائشت302 قبل مسیح
وفاتبعد232 قبل مسیح
شریک حیاتاشوک اعظم (m. 268 قبل مسیح)
نسلکنال (موریا حکمران)
شاہی خاندانموریا سلطنت
مذہبجین مت

پدماوتی موریا سلطنت کے شہنشاہ اشوک اعظم(دور حکومت: 268 سے 232 قبل مسیح) کی تیسری بیوی اوران کے دوسرے بیٹے کنال کی ماں تھیں۔ اس کے علاوہ وہ سمپرتی کی دادی بھی تھیں۔