پرائری آف سیون
- العربية
- Azərbaycanca
- Български
- বাংলা
- Català
- Čeština
- Dansk
- Deutsch
- Ελληνικά
- English
- Español
- Eesti
- فارسی
- Suomi
- Français
- Galego
- עברית
- Hrvatski
- Bahasa Indonesia
- Italiano
- 日本語
- ქართული
- 한국어
- മലയാളം
- Nederlands
- Norsk bokmål
- Polski
- Português
- Română
- Русский
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- Slovenščina
- Shqip
- Српски / srpski
- Svenska
- ไทย
- Türkçe
- Українська
- 中文
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرائری آف سیون (انگریزی: Priory of Sion) یا پرائری اف صہیون یا خانقان صہیون ایک خفیہ برادری یا تنظیم تھی۔ اسے پرائری پلاٹرڈ نے 1956 میں ایک افواہ کے طور پر بنایا۔بعد میں یہ تنظیم ختم ہو گئی۔ 1960 کی دہائی میں پلاٹرڈ نے اس تنظیم کے لیے ایک جعلی تاریخ بھی بنائی، جس میں بتایا گیا کہ اس تنظیم کو جیوفرے آف باؤلون (Godfrey of Bouillon)نے 1099ء میں مملکت یروشلم میںصہیون پہاڑی پر بنایا تھا۔