پرائس اوئے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرائس اوئے
صنعتموازانہ شاپنگ
قیام2015
علاقہ خدمت
پاکستان

پرائس اوئے ایک موازنہ شاپنگ ویب گاہ ہے، اس کا صدر دفتر اسلام آباد، پاکستان میں واقع ہے ۔ [1] 2015 میں قائم ، [2] [3] یہ سروس پاکستان میں آن لائن اسٹورز میں موبائل فون کی قیمتوں کا موازنہ کرتی ہے۔ [4] [5] اسے فروری ، 2016 کے وسط میں ایک عوامی بیٹہ ورژن کے طور پر لانچ کیا گیا تھا۔ [6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Khurram Shahzad۔ "Price comparison service 'PriceOye' to make online shopping easy"۔ Daily Pakistan۔ Daily Pakistan Global۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2016 
  2. Munir Rahool۔ "For cellphone bargain hunting online, try PriceOye.pk"۔ Dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016 
  3. Mehreen Omer۔ "Price Comparison Service PriceOye Launches Today"۔ PakWired۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2016 
  4. Awais Imran۔ "PriceOye: Online Shopping Made Simple"۔ PriceOye.pk Blog۔ PriceOye۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2016 
  5. Anisa Menur۔ "Oh, yeah: Price comparison site PriceOye hits up Pakistani e-commerce scene"۔ e27۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2016 
  6. Saneea Imran۔ "PriceOye! – Vekh Best Prices"۔ Startup.pk۔ 21 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2016