نجی جامعہ
(پرائیوٹ یونیورسٹی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
نجی جامعہ یا پرائیوٹ یونیورسٹی (Private university) قومی جامعہ یا عوامی جامعہ کے برعکس حکومت یا ذیلی قومی اکائیوں کے زیر انتظام نہیں ہوتی۔ زیادہ تر نجی جامعات غیر منافع بخش تنظیمیں ہوتی ہیں۔