پرامیلا بھٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرامیلا بھٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامپرامیلا ایس بھٹ
پیدائش16 ستمبر 1969ء (عمر 53 سال)
بنگلور، کرناٹک، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 35)26 جنوری 1991  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ10 دسمبر 1995  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 36)20 جولائی 1993  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ24 دسمبر 1997  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 5 22
رنز بنائے 123 136
بیٹنگ اوسط 24.60 12.36
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 42 33*
گیندیں کرائیں 1016 1158
وکٹ 9 28
بولنگ اوسط 34.77 18.92
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/42 4/25
کیچ/سٹمپ 1/– 4/–
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 11 مئی 2020

پرامیلا بھٹ (پیدائش:16 ستمبر 1969ء بنگلور، کرناٹک)ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انہوں نے 5 ٹیسٹ اور 22 ایک روزہ کھیلے۔ پرامیلا بھٹ خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1993ء میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم میں شریک تھیں۔[1][2]

شماریات[ترمیم]

پرامیلا بھٹ نے 1991–1995ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انہوں نے کل 5 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 35) 26 جنوری 1991ء آسٹریلیا اور آخری ٹیسٹ 10 دسمبر 1995ء کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔ جبکہ 1993ء-1997ء میں پرامیلا بھٹ نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انہوں نے 22 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 36) 20 جولائی 1993ء کو ویست انڈیز اور آخری ایک روزہ 22 دسمبر 1997ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ پرامیلا بھٹ نے کل 5 ٹیسٹ اور 22 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 123 اور ایک روزہ میں محض 136 رنز بنائے، ٹیسٹ میں اس کی بلے بازی کی اوسط 24.60 اور ایک روزہ میں 12.36 تھی۔ پرامیلا بھٹ کا ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسکور 42 اور ایک روزہ کا 33 رن ناٹ آؤٹ رہا۔ جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 1016 گیندیں کرا کر، 9 وکٹیں لیں اور ایک روزہ میں 1158 گیندیں کرائیں، اور 28 وکٹیں حاصل کیں، ان کی گیند بازی اوسط ٹیسٹ میں 34.77 اور ایک روزہ میں 18.92 تھی۔ فیلڈنگ میں ٹیسٹ میں 1 اور ایک روزہ میں 4 کیچ بھی کیے۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "P Bhatt". CricketArchive. اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2020. 
  2. "P Bhatt". ای ایس پی این کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2020. 
  3. "پرامیلا بھٹ". کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2009. 

بیرونی روابط[ترمیم]