پرتاب سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پرتاب سنگھ
پرتاب سنگھ

ریاست جموں و کشمیر
دور حکومت 12 ستمبر 1885 – 23 ستمبر1925
معلومات شخصیت
پیدائش 18 جولا‎ئی 1848  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
جموں  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 23 ستمبر 1925 (77 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
سری نگر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Jammu-Kashmir-flag-1936-1953.gif ریاست جموں و کشمیر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب ہندو مت[1]
خاندان ڈوگرا راج
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

مہاراجا پرتاب سنگھ GCSI GCIE GBE (پیدائش: 18 جولائی 1848 – وفات: 23 ستمبر 1925) ہندوستان کی نوابی ریاست جموں و کشمیر کے تیسرے مہاراجا تھے۔ ان کا تعلق ڈوگرا خاندان سے تھا۔ وہ اپنے باپ مہاراجا رنبیر سنگھ کی وفات کے بعد جموں و کشمیر کے مہاراجا بنے۔

حوالہ جات[ترمیم]

پرتاب سنگھ
پیدائش: 18 جولائی 1848 وفات: 23 ستمبر 1925
شاہی القاب
ماقبل 
رنبیر سنگھ
(بطور مہاراجا جمون و کشمیر)
مہاراجا جمون و کشمیر
1885–1925
مابعد 
ہری سنگھ