پرتھ مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


پرتھ مسجد
Perth Mosque
Mosque Perth 20180108-3.jpg
بنیادی معلومات
مقام427 ولیم سٹریٹ، پرتھ، مغربی آسٹریلیا[1]
متناسقات31°56′37″S 115°51′45″E / 31.943569°S 115.8625°E / -31.943569; 115.8625متناسقات: 31°56′37″S 115°51′45″E / 31.943569°S 115.8625°E / -31.943569; 115.8625
مذہبی انتساباسلام
ریاستمغربی آسٹریلیا
ملکآسٹریلیا
حیثیتزیر استعمال
معمارفتح محمد دین
سامنے کا رخمشرق

پرتھ مسجد پرتھ مغربی آسٹریلیا میں واقع پرتھ کی قدیم ترین مسجد ہے۔

یہ مسجد 1905 [2] اور 1906 کے مابین ڈیزائن اور بنائی گئی تھی۔ [3] اس مسجد کی بنیاد حسن موسیٰ خان نے رکھی تھی ، جو 1906 میں اس کے خزانچی بھی تھے۔ [4] پہلے معتمدین میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن فتح محمد دین بھی شامل تھے۔ [5] [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ""پرتھ کی سب سے پرانی مسجد" - پرتھ مسجد، آسٹریلیا". ٹرپ ایڈوائزر. اخذ شدہ بتاریخ جنوری 20, 2018. 
  2. "NEWS AND NOTES.". The West Australian (Perth, WA : 1879 - 1954). Trove. 4 September 1905. صفحہ 4. اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2017. 
  3. "NEWS AND NOTES.". The West Australian (Perth, WA : 1879 - 1954). Trove. 19 March 1907. صفحہ 4. اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2017. 
  4. "Australia's Muslim Cameleers". 
  5. "The story of Hanifa Deen's family". Muslim Journeys. National Archives of Australia. اخذ شدہ بتاریخ July 1, 2011. 
  6. "Perth Mosque" (PDF). Vincent Heritage. City of Vincent. July 6, 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ July 1, 2011. 

بیرونی روابط[ترمیم]