پرسون جوشی
Appearance
پرسون جوشی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 ستمبر 1971ء (53 سال) اتر کھنڈ |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | منظر نویس ، غنائی شاعر ، نغمہ نگار ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
پرسون جوشی (انگریزی: Prasoon Joshi) (ولادت: 16 ستمبر 1971ء) بھارت کے نغمہ نگار، منظر نویس، شاعر اور کاروباری شخصیت ہیں۔ وہ میکین ورلڈ گروپ سے سی ای اور اور صدی نشین ہیں۔ 11 اگست 2017ء کو انھیں سنیٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن کا صدی نشین نامزد کیا گیا تھا۔ [1] انھیں ہندی فلم بھاگ ملکھا بھاگ کے لیے بالترتیب 2007ء، 2008ء اور 2014ء میں فیل فیئر اعزاز برائے بہترین نغمہ مگار مل چکا ہے۔ فلم تارے زمیں پر کے لیے انھیں 2007ء اور فلم چٹگاوں کے لیے 2013ء میں اسی اعزاز سے نوازا جا چکا ہے۔ [2] آرٹ، ادب اور اشتہار کے میدان میں اپنی شراکت اور کارکردگی کے لیے حکومت ہند نے 2015ء میں انھیں پدم شری اعزاز سے نوازا۔[3]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]زندگی کے ابتدائی ایام الموڑا، اتراکھنڈ میں گزارے۔ اس وقت یہ علاقہ اتر پردیش میں آتا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Prasoon Joshi for Kamal Haasan's Viswaroopam 2 – Times Of India"۔ 22 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019
- ↑ "Prasoon Joshi for Kamal Haasan's Viswaroopam 2 – Times Of India"۔ 22 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019
- ↑ "Humbled, motivated: Prasoon Joshi on winning Padma Shri"۔ Jan 26, 2015