پرشانت تمانگ
ظاہری ہیئت
| پرشانت تمانگ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 4 جنوری 1983ء دار جیلنگ |
| تاریخ وفات | 11 جنوری 2026ء (43 سال)[1] |
| وجہ وفات | بندش قلب |
| طرز وفات | قتل |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | گلو کار [2]، اداکار [2] |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، چینی زبان |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
پرشانت تمانگ (4 جنوری 1983ء-11 جنوری 2026ء)، دارجلنگ سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی گلوکار اور فلمی اداکار تھے۔[3] وہ 2007ء میں انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح تھے۔ [4][5] وہ 11 جنوری 2026ء کو نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://nenow.in/entertainment/singer-actor-prashant-tamang-passes-away-at-43-in-delhi.html — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2026
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1075564662 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ "Re: Who is Nepali/Nepalese?"۔ www.nepalboard.de۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-09
- ↑ Indian Idol 3 آرکائیو شدہ 2007-06-04 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ "Meet Prashant Tamang, the sniper in Paatal Lok 2 and former Indian Idol winner". India Today (بزبان انگریزی). 21 Jan 2025.
- ↑ "Re: Who is Nepali/Nepalese?"۔ www.nepalboard.de۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-09

