پرشورام تریمبک کلکرنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرشورام تریمبک کلکرنی
حضور والا شہنشاہ ”چھترپتی“ راجا رام کے ”پردھان“،
مرہٹہ سلطنت کے ”پرتینیدھی“،
وشال گڑھ اور اوندھ کے سردار
بہی روجی پنگلے
بالاجی وشوناتھ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1660ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1718ء (57–58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پرشورام تریمبک کلکرنی (1660ء – 1718ء) جو پرشورام پنت پرتی ندھی کے نام سے معروف ہیں، مرہٹہ سلطنت کے ایک پردھان اور سردار تھے۔ چھترپتی راجا رام اول اور تارابائی کے دور حکومت میں پرشورام سلطنت کے نمائندہ کے منصب پر فائز رہے۔ ستائیس سالہ جنگ میں ان کا تعاون اور کردار انتہائی اہم خیال کیا جاتا ہے۔ نیز پرشورام کلکرنی مہاراشٹر کی نوابی ریاستوں وشال گڑھ اور اوندھ کے بانی بھی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]