پرمار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پرمار یا پوار بھارت کا ایک اگنی ونشی راجپوت شاہی خاندان تھا۔[1] اس خاندان کی حکمرانی دھار اور اجین کےعلاقہ جات پر تھی،موجودہ پورا مدھیہ پردیش اس خاندان کی سلطنت کے زیرِ انتظام تھا۔

آبوچندراوتی، مالوا، اجین اور دھار پرمار خاندان کی سلطنت کے اہم مقامات تھے۔ اس خاندان نے 8 ویں صدی عیسوی سے 14ویں صدی عیسوی تک حکمرانی کی ہے۔

پرمار خاندان میں دو عظیم شہنشاہ گزرے ہیں:

1-عظیم چکرورتی شہنشاہ مہاراجا وکرمادتیہ پرمار۔

2-چکرورتی راجا بھوج دیو پرمار۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Maya Unnithan-Kumar۔ Identity, Gender, and Poverty: New Perspectives on Caste and Tribe in Rajasthan۔ Berghahn Books۔ صفحہ 135۔ آئی ایس بی این 978-1-57181-918-5۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2013۔